City Traffic Police Gujranwala
An official Account of City Traffic Police Gujranwala,Purpose to get aware the public about Road Safety.
سٹی ٹریفک پولیس گوجرانوالہ کی ایجوکیشن ٹیم کی جانب سے مساجد ہائے میں ٹریفک قوانین بارے آگاہی فراہم کرنے کا سلسلہ جاری۔
شہری ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں اور اپنے ساتھ دوسروں کو بھی حادثات سے محفوظ رکھیں۔
05/06/2026
سٹی ٹریفک پولیس گوجرانوالہ کے زیر انتظام ویمن انکلیو سنٹر میں جدید تقاضوں کے مطابق خواتین کو موٹر بائیک کی ٹریننگ دی جاتی ہے۔
خواہشمند خواتین رجسٹریشن کیلئے رجوع کر سکتی ہیں۔
05/06/2026
آپ کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔
سٹی ٹریفک پولیس گوجرانوالہ کا کم عمر ڈرائیورز، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار، بغیر ڈرائیونگ لائسنس،اوورلوڈنگ اور دیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کاروائیاں جاری۔
شہری ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور اپنے ساتھ دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں۔
05/06/2026
ہیلمٹ کا استعمال۔۔ محفوظ سفر کی ضمانت
موٹرسائیکل سوار دوران ڈرائیونگ ہیلمٹ اور سائیڈ ویو مررز کا استعمال لازمی کریں۔
05/06/2026
صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
04/06/2026
بارش کے موسم میں چند احتیاطی تدابیر اپ کے سفر کو محفوظ بنا سکتی ہیں۔
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office National Highways & Motorway Police-NHMP
04/06/2026
اگر گاڑی میں ائیر بیگ موجود ہو تو کیا سیٹ بیلٹ باندھنا پھر بھی ضروری ہے؟
اپنا جواب کمنٹس میں بتائیں۔
04/06/2026
ہیلمٹ گرمی کے موسم میں آپ کو گرم لو(Heatwave) سے بچاتا ہے۔
سٹی ٹریفک پولیس گوجرانوالہ کی ایجوکیشن ٹیم اہم شاہراہوں پر شہریوں کو ہیلمٹ کے استعمال کی افادیت اور دیگر ٹریفک قوانین بارے آگاہی پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے۔
شہری گرمی کے موسم میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔
04/06/2026
QDPS سکول میں منعقدہ کھلی کچہری کے سلسلہ میں سٹی ٹریفک پولیس گوجرانوالہ کی جانب سے خصوصی ٹریفک انتظامات کیے گئے۔ قائم مقام چیف ٹریفک آفیسر گوجرانوالہ شیرزمان وڑائچ نے ڈیوٹی کا معائنہ کرتے ہوئے افسران و جوانوں کو الرٹ رہنے، پارکنگ نظم و ضبط کو یقینی بنانے اور ٹریفک کی بلا تعطل روانی برقرار رکھنے کی ہدایات جاری کیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
CTO Office Gujranwala
Gujranwala
52204
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
