01/11/2026
حیدرآباد کے عوام کے لیے خوشخبری! میئر کاشف علی شورو کی خصوصی دلچسپی اور سندھ حکومت کے تعاون سے کھتھڑ پل کی مرمت و بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ فیصل عبدالجبار خان اور چیئرمین تاج ولی خان کی نگرانی میں پل کو مضبوط اور پائیدار بنانے کے لیے ترائی کا عمل جاری ہے۔ عوامی سہولیات اور ترقی کا سفر جاری رہے گا۔