Mustehkam Pakistan Party

Mustehkam Pakistan Party

Share

ووٹ کو نہیں ووٹر کو عزت دو

27/05/2026
06/05/2026

الیکشن کمیشن میں مستحکم پاکستان پارٹی کا اہم دورہ

اسلام آباد (رپورٹر سے) مستحکم پاکستان پارٹی کے بانی و چیئرمین سید عامر جلالی اور پارٹی کے سینئر رہنما و لیگل اینڈ ایڈوائزر سید سہیل اصغر ایڈوکیٹ نے آج الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا دورہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے الیکشن کمیشن کے حکام سے ملاقات کی اور پارٹی کے انتخابی امور، ممکنہ تیاریوں اور دیگر قانونی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔ یہ ملاقات پارٹی کی انتخابی عمل میں فعال شرکت اور تمام ضابطوں کی مکمل تعمیل کے عزم کا حصہ بتائی جا رہی ہے۔
مستحکم پاکستان پارٹی قومی سطح پر اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور آئندہ انتخابات میں بھرپور کردار ادا کرنے کے لیے تیاری کر رہی ہے۔یہ دورہ پارٹی کی شفاف اور دستور کے مطابق انتخابی عمل میں شمولیت کی طرف ایک مثبت قدم سمجھا جا رہا ہے۔

07/04/2026

بانی و چیئرمین
مستحکم پاکستان پارٹی

16/03/2026

الیکشن کی تیاریاں ( مردان جلسہ)
بانی و چیئرمین
مستحکم پاکستان پارٹی

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Islamabad