Inter-Services Intelligence Government agency

Website

Inter-Services Intelligence

Government agency نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ!
(2)

05/11/2026

"شہداء کے خون اور قربانیوں کا مذاق اڑانے والو! تمہیں قانون کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گا۔
🇵🇰 ISI ⚔️

05/11/2026

اگر فیلڈ مارشل جیسے بہادر سپہ سالار پر کتاب لکھی جائے تو اس کا ٹائٹل کیا ھو گا
🇵🇰 ISI ⚔️

نئے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے مقامی دفاعی صلاحیتوں کی ترقی پر توجہ برقرار رکھی جائے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیرفیلڈ مارشل...
05/11/2026

نئے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے مقامی دفاعی صلاحیتوں کی ترقی پر توجہ برقرار رکھی جائے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء یادگار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کرکے وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ایس ایس جی کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیڈکوارٹرز آمد پر جی او سی ایس ایس جی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کو ایس ایس جی کی خصوصی تربیت، آپریشنل تیاری اور مختلف مشنز کی کامیاب انجام دہی کے لیے پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جدید ترین خصوصی آلات کے استعمال کا مظاہرہ دیکھا، جبکہ ایس ایس جی کے جوانوں نے جنگی مہارت، تیز رفتار کارروائی اور خصوصی آپریشنز میں درستگی کا عملی مظاہرہ بھی پیش کیا۔
اس موقع پر افسران اور جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیلڈ مارشل نے ایس ایس جی کی پیشہ ورانہ مہارت، پھرتی، بلند حوصلے اور فرض سے غیرمتزلزل وابستگی کو سراہا۔
انہوں نے کہا کہ بدلتے ہوئے سیکیورٹی خطرات اور نئے چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے مسلسل تربیت اور اعلیٰ سطح کی آپریشنل تیاری ناگزیر ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز نے مقامی دفاعی صلاحیتوں کی ترقی اور آپریشنل تیاری پر مسلسل توجہ برقرار رکھنے کی بھی ہدایت کی۔

بدلتے سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے مسلسل تربیت اور اعلیٰ سطح کی آپریشنل تیاری ناگزیر ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیرفیلڈ م...
05/11/2026

بدلتے سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے مسلسل تربیت اور اعلیٰ سطح کی آپریشنل تیاری ناگزیر ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء یادگار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کرکے وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ایس ایس جی کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیڈکوارٹرز آمد پر جی او سی ایس ایس جی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کو ایس ایس جی کی خصوصی تربیت، آپریشنل تیاری اور مختلف مشنز کی کامیاب انجام دہی کے لیے پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جدید ترین خصوصی آلات کے استعمال کا مظاہرہ دیکھا، جبکہ ایس ایس جی کے جوانوں نے جنگی مہارت، تیز رفتار کارروائی اور خصوصی آپریشنز میں درستگی کا عملی مظاہرہ بھی پیش کیا۔
اس موقع پر افسران اور جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیلڈ مارشل نے ایس ایس جی کی پیشہ ورانہ مہارت، پھرتی، بلند حوصلے اور فرض سے غیرمتزلزل وابستگی کو سراہا۔
انہوں نے کہا کہ بدلتے ہوئے سیکیورٹی خطرات اور نئے چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے مسلسل تربیت اور اعلیٰ سطح کی آپریشنل تیاری ناگزیر ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز نے مقامی دفاعی صلاحیتوں کی ترقی اور آپریشنل تیاری پر مسلسل توجہ برقرار رکھنے کی بھی ہدایت کی۔

🇵🇰 وطن کا فخر، حوالدار راجہ چنویز ترک شہید 🌹شہید گلی، مظفرآباد کے اس بہادر بیٹے کو بچپن سے ایک ہی خواب تھا: پاک آرمی کی ...
05/11/2026

🇵🇰 وطن کا فخر، حوالدار راجہ چنویز ترک شہید 🌹

شہید گلی، مظفرآباد کے اس بہادر بیٹے کو بچپن سے ایک ہی خواب تھا: پاک آرمی کی وردی پہننا۔ یہ خواب پورا ہوا، اور اپنی محنت اور لگن سے وہ حوالدار کے عہدے تک پہنچے۔

ایل او سی پر بھارتی فوج کا بھرپور مقابلہ کرتے ہوئے انہوں نے وطن پر اپنی جان قربان کر دی۔

وہ صرف ایک بہادر سپاہی ہی نہیں، نہایت اچھے انسان بھی تھے۔ چھوٹے بڑے ہر کسی سے حسنِ اخلاق سے ملتے، جس محفل میں ہوتے اس کی رونق بن جاتے، اور پوری زندگی کسی کی دل آزاری نہیں کی۔

ایسے بیٹے قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے۔

اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Via : Pak Military Things

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء یادگار پر ...
05/11/2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء یادگار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کرکے وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ایس ایس جی کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیڈکوارٹرز آمد پر جی او سی ایس ایس جی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کو ایس ایس جی کی خصوصی تربیت، آپریشنل تیاری اور مختلف مشنز کی کامیاب انجام دہی کے لیے پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جدید ترین خصوصی آلات کے استعمال کا مظاہرہ دیکھا، جبکہ ایس ایس جی کے جوانوں نے جنگی مہارت، تیز رفتار کارروائی اور خصوصی آپریشنز میں درستگی کا عملی مظاہرہ بھی پیش کیا۔
اس موقع پر افسران اور جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیلڈ مارشل نے ایس ایس جی کی پیشہ ورانہ مہارت، پھرتی، بلند حوصلے اور فرض سے غیرمتزلزل وابستگی کو سراہا۔
انہوں نے کہا کہ بدلتے ہوئے سیکیورٹی خطرات اور نئے چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے مسلسل تربیت اور اعلیٰ سطح کی آپریشنل تیاری ناگزیر ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز نے مقامی دفاعی صلاحیتوں کی ترقی اور آپریشنل تیاری پر مسلسل توجہ برقرار رکھنے کی بھی ہدایت کی۔

ف ت ن ۃ ال ہ ن دوس ت ان کے دہ ش ت گ ردوں نے تین ڈرونز کے ذریعے ایف سی کیمپ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ تاہم، ایف سی کے اہ...
05/11/2026

ف ت ن ۃ ال ہ ن دوس ت ان کے دہ ش ت گ ردوں نے تین ڈرونز کے ذریعے ایف سی کیمپ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ تاہم، ایف سی کے اہلکاروں نے بروقت اور موثر کارروائی کرتے ہوئے تینوں ڈرونز کو فضا میں ہی ت ب اہ کر دیا۔ الحمدللہ، اس واقعے میں کوئی ج ان ی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

05/11/2026

بلوچستان میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران ہمارے ایک سینئر آفیسر شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ آپ سب سے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے
🇵🇰 ISI ⚔️

پاک فوج کے بہادر سپوت حوالدار سید عاصم حسین شاہ کاظمی نے وطنِ عزیز کے دفاع کی خاطر دہش*ت گردوں کے خلاف جوانمردی سے لڑتے ...
05/11/2026

پاک فوج کے بہادر سپوت حوالدار سید عاصم حسین شاہ کاظمی نے وطنِ عزیز کے دفاع کی خاطر دہش*ت گردوں کے خلاف جوانمردی سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔
ملک دشمن عناصر اور دہش*ت گردوں کے خلاف ایک شدید معرکے کے دوران انہوں نے دشمن کا دلیری سے مقابلہ کیا اور انہیں ہ*لاک کیا۔ اس دوران اپنے فرض کی راہ میں انہوں نے جسم پر چھ گولیاں کھائیں لیکن قدم پیچھے نہیں ہٹائے۔
حوالدار سید عاصم حسین شاہ کاظمی کی یہ عظیم قربانی، بے مثال بہادری اور ارضِ پاک سے لازوال محبت قوم کے لیے ہمیشہ باعثِ فخر رہے گی اور ان کا جذبۂ حب الوطنی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔

Via : Pak Military Things

Address

Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inter-Services Intelligence Government agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share