Minister for Maritime Affairs

Minister for Maritime Affairs

Share

Official Account
Federal Minister for Maritime Affairs – Pakistan
(Ex-Port & Shipping)

08/04/2026

"قوتِ ایمانی اور بے مثال شجاعت کی پیکر پاکستانی قیادت نے دنیا پر ثابت کیاہے کہ ہم صرف ایک قوم نہیں، بلکہ عالمی امن اور استحکام کے ضامن ہیں۔ عزم، حوصلے اور ملکی وقار کو ہمالیہ جیسی بلندی عطا کرنے والی ان کاوشوں کو ہم خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔پاکستان زندہ باد"
جنید انوار چوہدری وفاقی وزیر برائے بحری امور

08/04/2026

وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری کی زیر قیادت شپ ایکوزیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد کیا گیا ۔اجلاس میں وفاقی وزیر جام کمال خان، سیکرٹری کامرس، سیکرٹری میری ٹائم افیئرزسی ای اوPNSC، ڈی جی NLC،سی ای اوKGTML خرم عزیز خان اور دیگر اہم اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ مزید براں برآمدات میں تیزی کے لیے عملی اقدامات،گلف ممالک کو سرپلس فوڈ کی برآمد اور امپورٹرز اور ایکسپورٹرز کےرکے ہوئے کارگو کے لیے اسپیشل ویسلز کے انتظامات تبادلہِ خیال کیا گیا۔

Gwadar also enters transhipment arena | The Express Tribune 03/04/2026

Gwadar Port sees rising transshipment activity as global shipping routes shift amid disruptions in the Strait of Hormuz, highlighting the need for timely policy action.
Click to read more:

Gwadar also enters transhipment arena | The Express Tribune Karachi handles 11,000 containers in March alone, up from 8,300 in all of 2025

Pakistan approves new maritime transshipment steps - Pakistan Today 03/04/2026

Pakistan strengthens its maritime future with new transshipment measures to enhance port efficiency and plans for the Pakistan Maritime Energy City to boost energy storage and re-export.
Click to read more:

Pakistan approves new maritime transshipment steps - Pakistan Today The federal government has approved a series of transshipment measures to strengthen Pakistan’s maritime sector and improve port operations. It is also planning the Pakistan Maritime Energy City for energy storage and re-export.

03/04/2026

وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری کی زیر قیادت پاکستان تیزی سے عالمی سطح پر ایک ریجنل ٹرانس شپمنٹ حب بننے کی جانب گامزن ہے حکومتِ پاکستان کی جانب سے بحری شعبے کی ترقی کیلئے اہم منظوریوں کے تحت بلک اور بریک بلک ٹرانس شپمنٹ کارگو کی اجازت، خصوصی رول آن/رول آف (Ro-Ro) ویسلز کے ذریعے گاڑیوں کی ٹرانس شپمنٹ، اور LCL (کم مقدار کنٹینر کارگو) ہینڈلنگ کی منظوری سے بندرگاہی صلاحیت، تجارتی سرگرمیوں اور لاجسٹکس نظام میں نمایاں بہتری آئے گی، جو پاکستان کو علاقائی تجارت اور عالمی سپلائی چین میں ایک مضبوط مقام دلانے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔

03/04/2026

وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی زیر قیادت پاکستان علاقائی انرجی لاجسٹکس ہب بننے کے وژن کو عملی شکل دے رہا ہے پاکستان میری ٹائم انرجی سٹی کے قیام کے اعلان کے ساتھ تیل، ایل این جی اور ایل پی جی ذخیرہ کرنے کیلئے جدید انفراسٹرکچر کی تیاری، عالمی سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی، اور ٹرانس شپمنٹ میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی صلاحیت کا اعتراف اس وژن کو مزید تقویت دے رہا ہے، جبکہ ملکی توانائی ضروریات کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کرنے، بندرگاہوں کی معاونت کیلئے چھوٹے انرجی پلانٹس کے قیام، تمام صوبوں اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت، اور آئندہ 3 سے 4 سال میں فزیبیلٹی رپورٹس کی تکمیل کے ساتھ بحری شعبے میں طویل المدتی منصوبہ بندی جاری ہے جو پاکستان کو توانائی اور معیشت کے ایک مضبوط مستقبل کی جانب لے جا رہی ہے۔

30/03/2026

With improved preparedness and policy facilitation by , Pakistan’s maritime sector is gaining momentum. 🛳️🇵🇰

KARACHI PORT is emerging as a regional maritime hub, expanding connectivity and strengthening operational capacity.

✅8,313 TEUs handled in a week
✅Rapid surge in transshipment activity
✅Efficient operational capacity
✅Up to 60% tariff concessions
✅Strong facilitation for international shipping

This positive development is positioning 🇵🇰 as a maritime gateway to multiple regions 🌎

23/03/2026

"ہمارا عزمِ پاکستان: سمندروں کی وسعت سے معیشت کی رفعت تک ہم پاکستان کی بندرگاہوں کو دنیا کا محور اور اپنی بحری معیشت کو ملکی استحکام کی ضمانت بنائیں گے۔"
جنید انوار چوہدری وفاقی وزیر برائے بحری امور

20/03/2026

وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری کی جانب سے اہلیانِ وطن اور امتِ مسلمہ کو عید الفطر کی دلی مبارکباد! اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کو وطن ِ عزیزکے لیے امن، خوشحالی اور ترقی کا پیش خیمہ بنائے۔آمین !

20/03/2026

وفاقی وزیر برائے بحری امورجنید انوار چوہدری کی زیر قیادت پاکستان بطور ٹرانس شپمنٹ ہب بننے کی جانب گامزن ہے AD پورٹس گروپ کے تعاون سے کراچی پورٹ ٹرسٹ سے فجیرہ اور خورفکان کے لیے فیڈر سروس کا آغاز کیا جا چکا ہے ۔ ساتھ ہی 35 فیصد رمضان سرچارج کا خاتمہ، ٹیرف میں اضافہ5 فیصد تک محدود، اسٹیل کوائل اور کینولا پر ہینڈلنگ چارجز برمیں کمی اور گندم پر 15 فیصد ٹیرف ڈسکاؤنٹ جیسے اقدامات سے تجارتی شعبے میں خاص اہمیت کے حامل ہیں ۔

19/03/2026

وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت اہم اجلاس میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مین چینل کی ڈریجنگ کا کام 18 مارچ سے شروع کرنے کا اعلان کیا گیا جس کے تحت چینل کی گہرائی 14 میٹر تک بڑھائی جائے گی۔ اس منصوبے کی تکمیل کے بعد تین ماہ میں بڑے جہازوں کی آمد ممکن ہو گی اور 350 میٹر طویل اور 100,000 جی آر ٹی تک کے جہاز بھی آسانی سے لنگر انداز ہو سکیں گے۔ علاوہ ازیں 14 برتھس کی گہرائی 15.5 میٹر تک بڑھائی جائے گی، جس سے بندرگاہ پر رش کم اور آپریشنز تیز ترہوں گے اور تجارتی سرگرمیوں سےبین الاقوامی روابط مستحکم ہونگے

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Islamabad