PTI Nazimabad Town

Directions Website

PTI Nazimabad Town Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Nazimabad Town, Political organisation, Nazimabad, Karachi.

19/10/2026

دونوں ویڈیوز کو دیکھ کر فیصلہ کریں موجودہ عوام دشمن، غیر قانونی، غیر جمہوری حکمران پاکستان کو کہاں لے کر جا رہے ہیں۔

17/10/2026

آج کل جہاز کیا لاہور ساہیوال کی زیر تعمیر سڑک پر چلا رہی ہو ؟؟؟ یہ وہ عورت ہے جس کی ہر سانس کے ساتھ جھوٹ نکلتا ہے۔

16/10/2026

Evil act 😷

16/10/2026

ستمبر 2026 میں آذربائیجان کی کابینہ نے سرکاری اسکولوں کے لیے یونیفارم کے نئے قوانین (Resolution No. 309) منظور کیے۔
اس قانون میں براہِ راست لفظ "حجاب" کا استعمال نہیں کیا گیا، لیکن ایسی تمام اضافی اشیاء یا لباس پر پابندی لگا دی گئی جو مقررہ یونیفارم سے مطابقت نہ رکھتے ہوں یا تعلیمی نظام کے "سیکولر اصولوں" کے خلاف ہوں۔

قانون کے نفاذ کے بعد باکو، جلیل آباد اور مسالی سمیت کئی شہروں کے اسکولوں نے باحجاب طالبات اور معلمات (اساتذہ) کو کلاسوں میں داخل ہونے سے روک دیا اور انہیں حجاب اتارنے یا اسکول چھوڑنے کا حکم دیا۔

والدین اور طلبہ نے اسکولوں کے باہر شدید احتجاج کیا ہے۔ کئی مقامات پر بغیر حجاب والی طالبات نے بھی اپنی باحجاب ساتھیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کلاسوں کا بائیکاٹ کیا۔

15/10/2026

جس نے زرداری کی زبان کاٹی
بلاول نے اسی کی چاٹی
جئے بوٹو۔۔۔

15/10/2026

عوامی ووٹوں سے بنی حکومت گرانے کا مقصد دہشتگردی کے پیچھے جانا نہیں بلکہ معدنی وسائل کے پیچھے جانا ہے۔

منافقت آج کل پیپلز پھٹو پارٹی سے ٹیوشن لے رہی ہے۔
14/10/2026

منافقت آج کل پیپلز پھٹو پارٹی سے ٹیوشن لے رہی ہے۔

14/10/2026

کیا بات ہے۔ خیبرپختونخوا میں لمبر ون دہشتگردی کے خلاف لڑتے ہوئے۔۔۔۔

14/10/2026

عمران خان کا مختصر دور لیکن حقیقی عوامی بہبود کا دور۔ جب ناقد بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جایا کرتے تھے۔

13/10/2026

لمبر ون کا لمبر ون کارنامہ بالآخر بہت تگ و دو کے بعد پولیس اور عوام آمنے سامنے آ ہی گئی۔ اب ہوگا "دہشتگردی کا مقابلہ" اب آئے گا امن

Address

Nazimabad
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Nazimabad Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share