Syed Sardar Ali Shah

Directions Website

Syed Sardar Ali Shah Provincial Minister for Education, Mines & Minerals Development, Government of Sindh, Pakistan 🇵🇰
(12)

📚 اسکول اسپیسیفک بجٹ سے سرکاری اسکولوں میں ترقی کا نیا سفر📌 ضلع سجاول کے شہر دارو میں واقع گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول س...
25/09/2026

📚 اسکول اسپیسیفک بجٹ سے سرکاری اسکولوں میں ترقی کا نیا سفر

📌 ضلع سجاول کے شہر دارو میں واقع گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول سومر پیرزادو میں اسکول اسپیسیفک بجٹ (SSB) کے مؤثر اور بامقصد استعمال سے اسکول کی سہولیات اور تعلیمی ماحول میں بہتری لائی گئی ہے۔

اسکول سربراہ کو اسکول کی بہتری کے لیے سنجیدہ کاوشوں پر شاباس!

📚 سیلاب متاثرہ اسکولوں کی بحالی کا کامیاب سفر📌 ضلع نوشہروفیروز کے تعلقہ محراب پور میں واقع گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول س...
25/09/2026

📚 سیلاب متاثرہ اسکولوں کی بحالی کا کامیاب سفر

📌 ضلع نوشہروفیروز کے تعلقہ محراب پور میں واقع گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول سونو خان راجپر کی 2022ء کے سیلاب سے متاثرہ عمارت کو ADP No. 457 کے تحت LTBC Scheme 2026-27 میں کامیابی سے تعمیر و بحال کر دیا گیا ہے۔

بحالی کے بعد طلبہ کے لیے محفوظ، بہتر اور سازگار تعلیمی ماحول فراہم کیا گیا ہے۔

📚 اسکول اسپیسیفک بجٹ سے سرکاری اسکولوں میں ترقی کا نیا سفر📌 ضلع گھوٹکی میں واقع گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ڈیتھا بھایا میں...
25/09/2026

📚 اسکول اسپیسیفک بجٹ سے سرکاری اسکولوں میں ترقی کا نیا سفر

📌 ضلع گھوٹکی میں واقع گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ڈیتھا بھایا میں اسکول اسپیسیفک بجٹ (SSB) کے مؤثر اور بامقصد استعمال سے اسکول کی سہولیات میں بہتری لائی جا رہی ہے۔

ان اقدامات کے ذریعے طلبہ کے لیے زیادہ محفوظ، صاف ستھرا، بہتر اور سازگار تعلیمی ماحول فراہم کرنے میں مدد مل رہی ہے۔

🏫 بہتر تعلیم کے لیے جدید اور محفوظ تعلیمی ماحولبینظیر گرلز پبلک اسکول 60 ميل ضلع شہید بینظیرآباد تعلقہ دوڑ میں واقع ہے، ...
25/09/2026

🏫 بہتر تعلیم کے لیے جدید اور محفوظ تعلیمی ماحول

بینظیر گرلز پبلک اسکول 60 ميل ضلع شہید بینظیرآباد تعلقہ دوڑ میں واقع ہے، کی خوبصورت اور موسمی حالات کے مطابق مضبوط عمارت کی تعمیر کا منظر۔

یہ جدید تعلیمی عمارت طالبات کے لیے ایک محفوظ، پُرسکون اور سازگار تعلیمی ماحول فراہم کرنے کی جانب اہم قدم ہے۔

📚 سیلاب متاثرہ اسکولوں کی بحالی کا کامیاب سفر📌 ضلع نوشہروفیروز کے تعلقہ محراب پور میں واقع گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول م...
25/09/2026

📚 سیلاب متاثرہ اسکولوں کی بحالی کا کامیاب سفر

📌 ضلع نوشہروفیروز کے تعلقہ محراب پور میں واقع گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول میر سولنگی کی 2022ء کے سیلاب سے متاثرہ عمارت کو کامیابی سے تعمیر و بحال کر دیا گیا ہے۔

بحالی کے بعد طلبہ کے لیے محفوظ، بہتر اور سازگار تعلیمی ماحول فراہم کیا گیا ہے۔

25/09/2026

🔬 سائنس کی عملی سرگرمی سے سیکھنے کا مؤثر انداز

📌 ضلع ٹھٹہ کے واقع گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول وارڈ-1 کی طلبات نے سائنس کی عملی سرگرمی کے ذریعے انسانی کے سانس لینے کے نظام کا مطالعہ کیا۔

24/09/2026

🔬 سائنس کی عملی سرگرمی سے سیکھنے کا مؤثر انداز

📌 ضلع گھوٹکی کے تعلقہ اوباڑو میں واقع گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول کیمپس لانگھو میں آٹھویں جماعت کے طلبہ نے سائنس کی عملی سرگرمی کے ذریعے انسانی اخراجی نظام (Excretory System) کا مطالعہ کیا۔

طلبہ نے گردوں، یوریٹرز، مثانے اور یوریتھرا کے افعال کو سمجھا، جس سے ان کی سائنسی فہم اور عملی سیکھنے کی صلاحیتوں میں بہتری آئی۔

24/09/2026

📚 سرکاری اسکولوں میں طالبات کو پر اعتماد بنانے کے اقدامات

📌 ضلع حیدرآباد کے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول سید باز محمد شاہ میں طالبات نے ’’تعلیم سے ایک لڑکی کیا حاصل کر سکتی ہے؟‘‘ کے موضوع پر کلاس روم سرگرمی میں بھرپور حصہ لیا اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

تعلیم طالبات میں اعتماد، خودمختاری، ذمہ داری اور کامیابی کی صلاحیت کو فروغ دیتی ہے۔ 🌸📚

Address

Shahrah-e-Kemal Ataturk
Karachi
74000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Sardar Ali Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share