Khushab's Beauty

Call Directions Website

Khushab's  Beauty Khushab (Urdu: خُوشاب‎) is a city as well as a district in the Punjab province of Pakistan. The word Khushab means "sweet water."

31/10/2026

Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

🌿❄️ پنجاب کے گاؤں کی سردیوں کی خوبصورت صبح 🇵🇰🌫️سبز کھیتوں پر شبنم کے قطرے، دھند میں لپٹے درخت، اور جانوروں کی موجودگی… ❤...
31/10/2026

🌿❄️ پنجاب کے گاؤں کی سردیوں کی خوبصورت صبح 🇵🇰🌫️

سبز کھیتوں پر شبنم کے قطرے، دھند میں لپٹے درخت، اور جانوروں کی موجودگی… ❤️🌾

گاؤں کی صبح کا اپنا ہی سکون اور قدرتی حسن ہے۔ 🏡💚

#شبنم #دھند

31/10/2026

لاہور قلندرز کا خوشاب میں پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام کے ٹرائلز کے انعقاد کا اعلان
اٹارنی جنرل پاکستان ملک منصور اعوان کی خصوصی کاوش کے باعث لاہور قلندرز کی جانب سے ٹرائلز کو خوشاب تک بڑھانے کا اعلان

کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کا دورہ خوشابکمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کا ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین ...
30/10/2026

کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کا دورہ خوشاب

کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کا ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر کے ہمراہ مختلف ترقیاتی منصوبوں اور عوامی سہولیات کا دورہ

کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کا پنجاب صاف پانی اتھارٹی پلانٹ بدلی والا، سکیسر روڈ خوشاب کا دورہ

کمشنر سرگودھا ڈویژن نے صاف پانی پلانٹ پر بوتلوں کی تیاری، پروسیسنگ، ترسیل اور پانی کے معیار کی جانچ کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا

صاف پانی پلانٹ سے روزانہ 2,500 بوتلیں شہریوں کو مفت فراہم کی جا رہی ہیں، متعلقہ حکام کی بریفنگ

محلہ قاسم پورہ، تاج پورہ شمالی، رونق پورہ، عبداللہ شاہ شیرازی اور عمران آباد سمیت مختلف علاقوں میں گھر گھر مفت صاف پانی کی فراہمی جاری

ترقیاتی منصوبوں میں تعمیراتی مٹیریل کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی

ترقیاتی منصوبوں میں ناقص مٹیریل کے استعمال یا شکایت کی صورت میں سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، کمشنر سرگودھا ڈویژن

کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کا موضع 6 چک میں 45 ایم بی ماڈل ویلج کا دورہ

کمشنر سرگودھا ڈویژن نے ماڈل ویلج کے رہائشیوں اور علاقہ معززین سے صفائی ستھرائی اور بنیادی سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں

موضع 6 چک کے رہائشیوں کا وزیراعلیٰ پنجاب کے ماڈل ویلج پروگرام پر اظہارِ اطمینان، پروگرام کو خوش آئند قرار دے دیا

ماڈل ویلج میں تجاوزات اور جھاڑیوں کا فوری خاتمہ یقینی بنایا جائے، کمشنر سرگودھا ڈویژن کی متعلقہ حکام کو ہدایت

دورے کے موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز ذریاب ساجد، اسسٹنٹ کمشنر خوشاب اُمت السلام، دیگر محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔

Are You Ready Khushab?The Lahore Qalandars Player Development Program is coming to your city under the patronage of Mr. ...
30/10/2026

Are You Ready Khushab?

The Lahore Qalandars Player Development Program is coming to your city under the patronage of Mr. Masoor Awan, Attorney-General for Pakistan,offering aspiring cricketers a platform to showcase their talent and take the next step towards their cricketing dreams.

📅 21 November 2026
📍 Jauharabad Sports Complex, Khushab

Register yourself through the link below
https://forms.gle/v98Y7oDicWD7NgYL8

*پنجاب کے ضلع خوشاب کےقائدآبادمیں پاکستان کاپہلاپنک سالٹ پروسیسنگ زون قائم کیاجا رہاھے**جو تقریباً110 ایکڑپرمحیط ہوگااور...
03/10/2026

*پنجاب کے ضلع خوشاب کےقائدآبادمیں پاکستان کاپہلاپنک سالٹ پروسیسنگ زون قائم کیاجا رہاھے*
*جو تقریباً110 ایکڑپرمحیط ہوگااور5ارب روپے کی لاگت سے تین سال میں مکمل ہوگا*
*نئے کاروبار اوراسٹارٹ اپس بھی اس منصوبے کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں،تمام عمل ڈیجیٹل اور سفارش و رشوت سے پاک ہوگا*

*جبکہ حکومت ہینڈہولڈنگ کے ساتھ عالمی منڈی تک رسائی بھی دے گی*

*وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف*

*پنک سالٹ پاکستان کا قدرتی خزانہ اور قیمتی اثاثہ ہے، جو خام شکل میں کم قیمت پر باہر جاتا رہا، مگر ویلیو ایڈیشن کے بعد عالمی منڈیوں میں کہیں زیادہ قیمت پر فروخت ہوتا ہے۔ پنجاب میں 5 ارب روپے کی اسکیم کے تحت 5 کروڑ روپے تک قرض دیا جا رہا ہے، پانچ سال کی مدت اور تین ماہ کے گریس پیریڈ کے ساتھ، جبکہ مارک اپ حکومت پنجاب برداشت کرے گی*

*وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف*

ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے ڈی پی ایس سکول کا دورہ کیا اور سکول میں نئے تعمیر کیے جانے والے ملٹی پرپز ہا...
20/09/2026

ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے ڈی پی ایس سکول کا دورہ کیا اور سکول میں نئے تعمیر کیے جانے والے ملٹی پرپز ہال کی جگہ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مجوزہ منصوبے کے حوالے سے انتظامات اور دیگر امور کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

بارش کے بعد خوشاب تحصیل بازار کامنظرتصویر ۔ محمد شہزاداسلم
15/09/2026

بارش کے بعد خوشاب تحصیل بازار کامنظر

تصویر ۔ محمد شہزاداسلم

بارش کے بعد کابلی گیٹ کا منظر تصویر ۔ محمد شہزاداسلم
15/09/2026

بارش کے بعد کابلی گیٹ کا منظر

تصویر ۔ محمد شہزاداسلم

Address

Khushab
41000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushab's Beauty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share