Pakistan People's Party District Orakzai

Call

Pakistan People's Party District Orakzai Take risk in your life,if you win you can lead,if you lose you can guide..

01/11/2026
Congratulations, Chief Executive Khyber Pakhtunkhwa.
11/10/2026

Congratulations, Chief Executive Khyber Pakhtunkhwa.

07/10/2026
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال آمدگورنر فیصل کریم کنڈی نے پاکستان پیپلز پارٹی اورکزئی کے ...
03/10/2026

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال آمد

گورنر فیصل کریم کنڈی نے پاکستان پیپلز پارٹی اورکزئی کے ضلعی صدر ملک اقبال حسین کے صاحبزادے مشاہد حسین کی عیادت کی

ملک اقبال حسین کے صاحبزادے مشاہد حسین گزشتہ روز فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہوئے تھے

گورنر فیصل کریم کنڈی نے مشاہد حسین کو گلدستہ پیش کیا اور جلد صحت یابی کے لیے دعا کی

گورنر فیصل کریم کنڈی کی ہسپتال انتظامیہ کو مشاہد حسین کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت

ہم اس مشکل گھڑی میں ملک اقبال حسین اور ان کے خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

ملک اقبال حسین اور ان کے خاندان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

گورنر نے ہسپتال انتظامیہ کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔

پشاور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کے جائز مسائل متعلقہ حکام کے ساتھ اٹھا کر ان کے حل کے ل...
25/09/2026

پشاور
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کے جائز مسائل متعلقہ حکام کے ساتھ اٹھا کر ان کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، جبکہ ضم شدہ اضلاع کے عوامی مسائل کے حل کے لیے بھی ان کا عزم برقرار ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر ہاؤس پشاور میں ضلع اورکزئی سے تعلق رکھنے والے خصوصی افراد کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کرائی
۔ وفد کی قیادت ضلعی صدر ملک اقبال حسین کر رہے تھے۔
وفد نے خصوصی افراد کو درپیش مختلف مسائل سے گورنر کو آگاہ کیا، جن میں موبائل فون رابطے کی ناقص سہولیات، روزگار کے مواقع کی کمی، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سے متعلق مشکلات اور ضلع اورکزئی میں ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا نہ ہونا شامل ہیں۔

🚨 افسوسناک خبر — کوہاٹکوہاٹ کی پرانی پولیس لائنز کے قریب ایک زور دار دھماکے کی اطلاع ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخم...
18/09/2026

🚨 افسوسناک خبر — کوہاٹ

کوہاٹ کی پرانی پولیس لائنز کے قریب ایک زور دار دھماکے کی اطلاع ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ جانی نقصان کی اطلاعات بھی سامنے آ رہی ہیں۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال کوہاٹ منتقل کیا جا رہا ہے، جہاں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے، زخمیوں کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر و حوصلہ دے۔ 🤲

محمد علی شاہ صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ملک اقبال حسین اورکزی صدر پاکستان پیپلز پارٹی اور ملک سہراب علی اورک...
07/09/2026

محمد علی شاہ صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ملک اقبال حسین اورکزی صدر پاکستان پیپلز پارٹی اور ملک سہراب علی اورکزی سابقہ امیدوار قومی اسیمبلی نے حوشگوار ماحول اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران گلدستے کے تحائف پیش کئے۔ اور سیاسی ماحول زیر بحث لایا گیا ۔۔ #خیبرپختونخوا #اورکزئی #تیراہ #کوہاٹ #پشاور

16/08/2026

🔥❤️✌️

چئیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد سے پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ اورکزئی کے صدر ملک اقبال خُسین اور س...
04/02/2026

چئیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد سے پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ اورکزئی کے صدر ملک اقبال خُسین اور سابق رکن قومی اسمبلی سید اخونزادہ چٹان کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران صوبہ خیبر پختونخواہ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت پسماندہ اور مستحق طبقات کی سماجی و معاشی ترقی، مالی معاونت کے شفاف نظام، اور فلاحی اقدامات کے دائرہ کار کو مزید مؤثر بنانے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر عوامی فلاح و بہبود اور سماجی تحفظ کے اقدامات کو مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔



Address

District Kalaya
Kohat
ORAKZAI

Telephone

+923415355388

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan People's Party District Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share