Jamiat Tulaba Islam Kohat University

Jamiat Tulaba Islam Kohat University

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamiat Tulaba Islam Kohat University, Political organisation, Kohat University of Science and Technology Kohat, Kohat.

Aim:-"To build individual and social life under the leadership of Ulema Haq according to the injections of the Holy Qur'an and Sunnah in order to gain delight of Almighty Allah".

29/05/2026

عوام کا حقیقی ترجمان

لوگوں اگر اس ملک میں امن چاہتے ہوں اگر یہاں سکون چاہتے ہوں اگر یہاں پر اپنی عزت وناموس کی حفاظت چاہتے ہوں۔۔۔۔۔ سنئے قائد جمعیت

26/05/2026
26/05/2026

امام مسجد نبوی عبد الرحمان الحذیفی کا خطبہ حج دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مسلمان کو کسی بھی مشکل میں صبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے ، توحید پر عمل درآمد کا ایمان کا حصہ ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللّٰہ کے اخری رسول ہیں

19/05/2026

میں اپریشیٹ کروں گا اپنی حکومت کوکہ اگر افغانستان میں ان کو پاکستان دشمنی مسلح گروہوں کے مراکز معلوم ہیں اور وہاں پر وہ اسٹرائے کر سکتے ہیں تو خود پاکستان کے اندر ان کے مراکز ان کو معلوم کیوں نہیں ہے ۔
اور جو کچھ بنوں میں ،لکی مروت میں ، ٹانک میں ، ڈیرہ اسماعیل خان میں ، وزیرستان میں ہو رہا ہے وہاں پر جو صورتحال ہے اس میں اسٹیٹ جو کس قدر مشکل درپیش ہے اس وقت یہ ساری صورتحال اپنی طرف ایک بڑا سوال ہے ۔

18/05/2026

سابقہ صدر و موجودہ سنئیر نائب صدر جمعیت طلباء اسلام کوہاٹ یونیورسٹی جناب عبید الرحمن کو جمعیت طلباء اسلام صوبہ خیبر پشتون خواہ کے صوبائی مجلس شوریٰ کا رکن بننے پر جمعیت طلبہ اسلام کوہاٹ یونیورسٹی کی جانب سے مباکباد پیش کرتا ہوں۔
میڈیا سیل جے ٹی آئی کوہاٹ یونیورسٹی

18/05/2026

ہمارا قائد جنہوں نے ہر فلور پر امن کی اواز اٹھائی ہے

اور ہمارے ہاں مجھے معاف کیجئے بہت دکھ اور درد سے کہہ رہا ہوں ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے اگلے دو چار مہنوں کے اندر ہمارے ڈیرہ اسماعیل خان ، لکی مروت ، وزیرستان دوسرا وزیرستان، بنوں اور کرک ان علاقوں میں امارت اسلامیہ قائم ہوجائے اور پاکستان کی کوئی نظریہ نہیں آرہی
مغرب ہوتے ہوئے تمام تھانے بند ہوجاتے ہیں

17/05/2026

ترقی کا دوسرا نام اکرم خان درانی

جب ایم ایم اے کا دور تھا وزیر اعلیٰ اکرم خان درانی تھا صوبہ یہی تھا
تو سنئے جناب والا

15/05/2026

الحمدللہ! کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نرسنگ ڈیپارٹمنٹ کو 150 سیٹوں کی NOC منظوری مل گئی ہے۔

یہ کامیابی نرسنگ طلبہ کی انتھک محنت، ان کے پرامن احتجاج اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ جمعیت علماء اسلام و جمعیت طلباء اسلام کسٹ کی جانب سے ہم نے طلبہ کی آواز بن کر صوبائی وفاقی سطح پر ہر فورم پر بھرپور آواز اٹھائی۔
خصوصی طور پر ایمن جلیل جان صاحبہ( ایم پی اے جے یو ائی ) کہ انہوں نے طلباء کی اواز صوبائی اسمبلی فلور پر اٹھائی ۔

یہ 150 سیٹیں نہ صرف کوہاٹ بلکہ پورے خطے کے نوجوانوں کے لیے معیاری طبی تعلیم اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔

کوہاٹ یونیورسٹی کی نرسنگ کمیونٹی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! انشاء اللہ تعلیم اور صحت کے میدان میں مزید بہتری لائیں گے۔

jan KPK
Aiman Jalil Jan

14/05/2026

جمعیت طلباء اسلام کوہاٹ یونیورسٹی کی جانب سے کسٹ نرسنگ کمیونٹی اور تمام نرسنگ طلباء و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
الحمدللہ، کونسل کے ساتھ رجسٹریشن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہونا ایک بڑی کامیابی ہے، جو مسلسل جدوجہد، اتحاد اور ثابت قدمی کا ثمر ہے۔

یہ کامیابی صرف ایک ادارے کی نہیں بلکہ ہر اُس طالبعلم کی جیت ہے جس نے مشکل حالات میں بھی اپنے حوصلے اور امید کو زندہ رکھا۔
ہم دعاگو ہیں کہ یہ کامیابی آپ سب کے روشن مستقبل اور مزید ترقی کا ذریعہ بنے۔

جمعیت طلباء اسلام کوہاٹ یونیورسٹی

Asim Wazir
sahib zada

14/05/2026

عبید الرحمن، سابقہ صدر جمعیت طلباء اسلام کوہاٹ یونیورسٹی، نے کوہاٹ یونیورسٹی کی سولہویں کانوکیشن میں بی ایس کیمسٹری کی ڈگری کامیابی کے ساتھ حاصل کر لی۔
یہ کامیابی ان کی مسلسل محنت، علمی لگن اور جدوجہد کا ثمر ہے۔ جمعیت طلباء اسلام کوہاٹ یونیورسٹی کی جانب سے انہیں اس اہم سنگِ میل پر دلی مبارکباد پیش کی جا رہی ہے۔

Photos from Jamiat Tulaba Islam Kohat University's post 14/05/2026

جمعیت طلبہ اسلام کوہاٹ یونیورسٹی کی بار بار ریکوسٹ پر صوبائی صدر حافظ طاہر شاہ صاحب کی مسلسل کوششوں اور وفاقی وزیرِ صحت جناب مصطفیٰ کمال صاحب سے کامیاب ملاقات کے بعد کوہاٹ یونیورسٹی کے نرسنگ ڈیپارٹمنٹ رجسٹریشن کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا ہے، اور باقاعدہ اجازت دے دی گئی ہے۔
یہ کامیابی طلباء کے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ جمعیت طلبہ اسلام ہمیشہ کی طرح طلباء کے حقوق کے لیے مضبوط آواز اور ہر محاذ پر سرگرم کردار ادا کرتی رہے گی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Kohat University Of Science And Technology Kohat
Kohat