Special Education Department Punjab

Call Directions Website Contact the organization

Special Education Department Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Special Education Department Punjab, Government Organization, 31 Shershah Block, New Garden Town, Lahore.

To provide educational and rehabilitative services to the Special Children of the Province enabling them to become self supportive and contributing members of the society.

*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق خصوصی بچوں  کی تعلیم کے فروغ کے لیے اہم اقدام*نواز شریف سینٹر آف ایکسیل...
13/11/2026

*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق خصوصی بچوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے اہم اقدام*

نواز شریف سینٹر آف ایکسیلنس فار ارلی چائلڈ ہُڈ ایجوکیشن لاہور میں جامع امپیکٹ فریم ورک کے اجراء کی تقریب

تقریب میں وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی خصوصی شرکت

سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب سید شعیب اقبال بخاری بھی تقریب میں شریک ھوے

نواز شریف سینٹر آف ایکسیلنس فار ارلی ایئرز میں خصوصی بچوں کے لیے خصوصی تعلیم کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز

خصوصی بچے اشاروں کی زبان سمیت مختلف تدریسی طریقوں کے ذریعے تعلیم حاصل کر رہے ہیں

خصوصی بچوں کو سیکھنے، آگے بڑھنے اور اپنی صلاحیتیں نکھارنے کے یکساں مواقع فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے ۔


Maryam Nawaz Sharif Sania Ashiq Govt of Punjab Chief Secretary Punjab

12/11/2026

سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب شعیب اقبال سید کا گورنمنٹ اِن سروس ٹریننگ کالج فار ٹیچرز آف سپیشل چلڈرن لاہور میں تقریب تقسیم اسناد سے خصوصی خطاب

محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب کے زیر اہتمام سینئر سپیشل ایجوکیشن ٹیچرز کی بطور ہیڈ ماسٹر اور ہیڈ مسٹریس ترقی کے لیے پروموشن لنک ٹریننگ کورس کامیابی سے مکمل

سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب شعیب اقبال سید نے تربیت مکمل کرنے والے کامیاب شرکاء میں سرٹیفکیٹس اور پروموشن شیٹس تقسیم کیں

سینئر سپیشل ایجوکیشن ٹیچرز کی بطور ہیڈ ماسٹر اور ہیڈ مسٹریس ترقی سے خصوصی تعلیمی اداروں کے انتظامی ڈھانچے کو مزید مستحکم بنانے میں مدد ملے گی

سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن شعیب اقبال سید کا اساتذہ پر زور کہ خصوصی بچوں کو معیاری تعلیم، بہتر تربیت اور محفوظ ماحول کی فراہمی یقینی بنائیں


Maryam Nawaz Sharif Sania Ashiq Govt of Punjab Chief Secretary Punjab

سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب شعیب اقبال سید کا گورنمنٹ اِن سروس ٹریننگ کالج فار ٹیچرز آف سپیشل چلڈرن لاہور میں تقریب تقس...
11/11/2026

سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب شعیب اقبال سید کا گورنمنٹ اِن سروس ٹریننگ کالج فار ٹیچرز آف سپیشل چلڈرن لاہور میں تقریب تقسیم اسناد سے خصوصی خطاب

محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب کے زیر اہتمام سینئر سپیشل ایجوکیشن ٹیچرز کی بطور ہیڈ ماسٹر اور ہیڈ مسٹریس ترقی کے لیے پروموشن لنک ٹریننگ کورس کامیابی سے مکمل

سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب شعیب اقبال سید نے تربیت مکمل کرنے والے کامیاب شرکاء میں سرٹیفکیٹس اور پروموشن شیٹس تقسیم کیں

سینئر سپیشل ایجوکیشن ٹیچرز کی بطور ہیڈ ماسٹر اور ہیڈ مسٹریس ترقی سے خصوصی تعلیمی اداروں کے انتظامی ڈھانچے کو مزید مستحکم بنانے میں مدد ملے گی

سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن شعیب اقبال سید کا اساتذہ پر زور کہ خصوصی بچوں کو معیاری تعلیم، بہتر تربیت اور محفوظ ماحول کی فراہمی یقینی بنائیں


Maryam Nawaz Sharif Sania Ashiq Govt of Punjab Chief Secretary Punjab

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق محکمہ سپیشل ایجوکیشن میں اساتذہ کی پیشہ ورانہ استعداد اور انتظامی صلاحیت...
10/11/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق محکمہ سپیشل ایجوکیشن میں اساتذہ کی پیشہ ورانہ استعداد اور انتظامی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے اقدامات جاری

سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب شعیب اقبال سید کا گورنمنٹ اِن سروس ٹریننگ کالج فار ٹیچرز آف سپیشل چلڈرن لاہور میں تقریب تقسیم اسناد سے خصوصی خطاب

محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب کے زیر اہتمام سینئر سپیشل ایجوکیشن ٹیچرز کی بطور ہیڈ ماسٹر اور ہیڈ مسٹریس ترقی کے لیے پروموشن لنک ٹریننگ کورس کامیابی سے مکمل

پروموشن لنک ٹریننگ کورس میں سینئر سپیشل ایجوکیشن ٹیچرز کو اداروں کے انتظامی اور تدریسی امور سے متعلق پیشہ ورانہ تربیت فراہم کی گئی

سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب شعیب اقبال سید نے تربیت مکمل کرنے والے کامیاب شرکاء میں سرٹیفکیٹس اور پروموشن شیٹس تقسیم کیں

پروموشن لنک ٹریننگ کا مقصد خصوصی تعلیمی اداروں میں انتظامی امور کو مزید مؤثر اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانا ہے

سینئر سپیشل ایجوکیشن ٹیچرز کی بطور ہیڈ ماسٹر اور ہیڈ مسٹریس ترقی سے خصوصی تعلیمی اداروں کے انتظامی ڈھانچے کو مزید مستحکم بنانے میں مدد ملے گی

سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن شعیب اقبال سید کا اساتذہ پر زور کہ خصوصی بچوں کو معیاری تعلیم، بہتر تربیت اور محفوظ ماحول کی فراہمی یقینی بنائیں


Maryam Nawaz Sharif Sania Ashiq Govt of Punjab Chief Secretary Punjab

06/11/2026

نواز شریف سنٹر آف ایکسیلنس برائے خصوصی تعلیم حسن ابدال کے افتتاح کے موقع پر ایک ہونہار، بولنے کی صلاحیت سے محرم بچی اپنے ہاتھوں سے وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کو بریسلٹ پہنا رہی ہے
مناظر ویڈیو میں۔۔۔۔






Maryam Nawaz Sharif Sania Ashiq Govt of Punjab Chief Secretary Punjab

05/11/2026

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کا حسن ابدال میں نواز شریف سینٹر آف ایکسیلینس برائے خصوصی تعلیم کا افتتاح!
وزیر اعلٰی پنجاب نے خصوصی بچوں سے بات چیت کی، خصوصی بچوں نے ملی نغمے بھی سنائے۔۔
تفصیلات ویڈیو میں






Maryam Nawaz Sharif Sania Ashiq Govt of Punjab Chief Secretary Punjab

Address

31 Shershah Block, New Garden Town
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+924299230323

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Special Education Department Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Special Education Department Punjab:

Shortcuts

Share

Nearby government services