DPI Colleges, Punjab, Lahore

Call Directions Website Contact the organization

DPI Colleges, Punjab, Lahore Directorate of Public Instruction (Colleges) is an attached department of Higher Education Department

12/11/2026
6 نومبر 2026ء کا دن گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ کی تاریخ میں ایک یادگار دن کی حیثیت رکھتا ہے، جب کالج کی صد سالہ تقریبات ک...
11/11/2026

6 نومبر 2026ء کا دن گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ کی تاریخ میں ایک یادگار دن کی حیثیت رکھتا ہے، جب کالج کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں بیک وقت دو اہم اور شاندار پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔ ان میں سائنس نمائش (Science Exhibition) کی افتتاحی تقریب اور شعبۂ اردو کے زیرِ اہتمام محفلِ مشاعرہ شامل تھیں۔

دونوں تقریبات کی مہمانِ خصوصی محترمہ پروفیسر بشریٰ پروین صاحبہ، ڈائریکٹر کالجز، فیصل آباد ڈویژن تھیں۔ اس موقع پر پرنسپل پروفیسر مہدی حیات خان صاحب اور ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز جھنگ پروفیسر نعیم خان لاشاری صاحب سمیت معزز اساتذہ اور دیگر مہمانانِ گرامی نے شرکت کرکے تقریبات کی رونق کو دوبالا کیا۔

تقریبات کی میزبانی اور انتظامی ذمہ داریوں میں پروفیسر نعیم خان لاشاری صاحب، پروفیسر مہدی حیات خان صاحب اور وائس پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر اکبر کریم صاحب نے اہم کردار ادا کیا۔

یہ دونوں تقریبات نہ صرف کالج کی علمی، سائنسی اور ادبی سرگرمیوں کا خوب صورت مظہر تھیں بلکہ ادارے کی سو سالہ علمی و تہذیبی روایت کے تسلسل کی بھی آئینہ دار تھیں۔

ان یادگار تقریبات کی چند خوب صورت تصویری جھلکیاں پیشِ خدمت ہیں۔
(قسط اول)

Mr. Ch Arshad Ali, Deputy Director Colleges, Lahore, visited the Directorate of Public Instruction (Colleges), Punjab, L...
11/11/2026

Mr. Ch Arshad Ali, Deputy Director Colleges, Lahore, visited the Directorate of Public Instruction (Colleges), Punjab, Lahore, where he met Dr. Syed Ansar Azhar, DPI (Colleges), Punjab, and presented him with a bouquet of flowers as a gesture of respect and goodwill.

گورنمنٹ گریجویٹ دیال سنگھ کالج، لاہور کا دورہ کیا گیا، جہاں آڈٹ کے قابل ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے جاری عمل کا جائزہ لیا...
10/11/2026

گورنمنٹ گریجویٹ دیال سنگھ کالج، لاہور کا دورہ کیا گیا، جہاں آڈٹ کے قابل ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے جاری عمل کا جائزہ لیا گیا۔ کالج انتظامیہ کو ہدایت کی گئی کہ ڈیجیٹلائزیشن کے عمل کو مزید تیز کیا جائے تاکہ ریکارڈ کی شفافیت، مؤثر نگرانی اور منظم حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔ اس موقع پر بی ایس طلبہ کے مڈٹرم امتحانی پرچوں کی میرٹ کی بنیاد پر جانچ پڑتال، امتحانی پرچوں کی مناسب دستاویز بندی اور ریکارڈ کی محفوظ و منظم دیکھ بھال کے حوالے سے بھی ضروری رہنمائی فراہم کی گئی۔ ان امور پر کنٹرولر امتحانات اور پرنسپل کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر محترم پرنسپل نے اپنا ایچ ای سی سے منظور شدہ وائی کیٹیگری جرنل بھی پیش کیا، جو کالجز میں واحد وائی کیٹیگری جرنل ہونے کا اعزاز رکھتا ہے۔ دورے کے دوران تعلیمی معیار، تحقیقی سرگرمیوں کے فروغ، ادارہ جاتی شفافیت اور انتظامی بہتری پر خصوصی زور دیا گیا

DEC Rawal pindi shahnaz Mohsin presenting traditional Shawl to secratory HED Ghulam Farid and DPI colleges Dr Ansar Azha...
10/11/2026

DEC Rawal pindi shahnaz Mohsin presenting traditional Shawl to secratory HED Ghulam Farid and DPI colleges Dr Ansar Azhar.

10/11/2026

Address

15 Lake Road, Kulyat Ul Binat College For Women
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DPI Colleges, Punjab, Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to DPI Colleges, Punjab, Lahore:

Shortcuts

Share