04/11/2026
امیر جماعت اسلامی پاکستان کی پاک ترک پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کی دعوت پر پارلیمنٹ کا دورہ اور مختلف ترک پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات
ملاقاتوں کے دوران پاکستان اور ترکی کے باہمی تعلقات، امتِ مسلمہ کو درپیش مسائل اور مشترکہ چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔