Dpwo, Mansehra

Directions

Dpwo, Mansehra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dpwo, Mansehra, Government Official, near commerce college kura kuram Road Mansehra, Mansehra.

10/11/2026

تین خواتین کو امپلانٹ (Implanon) لگوانے کے لیے مزید سہولت اور بہتر خاندانی منصوبہ بندی کی خدمات کی فراہمی کے سلسلے میں RHSC مانسہرہ ریفر کیا گیا۔
ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس مانسہرہ

10/11/2026

HPV ویکسین – ہماری بیٹیوں کے محفوظ مستقبل کے لیے!

HPV ویکسین ہماری بیٹیوں کو سروائیکل کینسر (بچہ دانی کے منہ کے کینسر) سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

یہ ویکسین محفوظ اور مؤثر ہے اور مستقبل کی صحت مند زندگی کے لیے ایک اہم حفاظتی قدم ہے۔

ایک ویکسین، کینسر سے بچاؤ کی مضبوط حفاظت!

9 سے 14 سال کی عمر کی بچیوں کو HPV ویکسین لگوائیں۔

آئیے! اپنی بیٹیوں کے صحت مند اور محفوظ مستقبل کے لیے آج ہی درست فیصلہ کریں۔

FWW Shab Meraj
FWC Shohall Najaf
District Population Welfare Office Mansehra

10/11/2026

Iqbal Day Message | 9th November 🇵🇰
The Family Welfare Worker (FWW) of FWC Shohal Najaf, Shab Meraj, shares a motivational message on the occasion of Allama Iqbal Day, highlighting the importance of dreaming big, working hard, and contributing towards a prosperous and better Pakistan.

08/11/2026

ماں کا دودھ پلانے سے متعلق آگاہی – FWC چمراسی
فیملی ویلفیئر سینٹر چمراسی کی انچارج نے ماں کے دودھ کی اہمیت اور بچے کی صحت مند نشوونما کے لیے اس کے فوائد کے حوالے سے آگاہی پیغام دیا۔
ڈسٹرکٹ

07/11/2026

مرد معاون کی آگاہی سرگرمی – ایف ڈبلیو سی لِبر کوٹ
ایف ڈبلیو سی لِبر کوٹ کے فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ (مرد) کی جانب سے کمیونٹی میں خاندانی منصوبہ بندی، تولیدی صحت، بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفے اور فیملی ویلفیئر سینٹرز میں دستیاب سہولیات کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ اس سرگرمی کا مقصد عوام میں صحت مند خاندان اور خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق باخبر فیصلوں کی اہمیت اجاگر کرنا تھا۔
ڈسٹرک

07/11/2026

مرد معاون کی آگاہی سرگرمی

ایف ڈبلیو سی پرہینہ کے فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ (مرد) کی جانب سے کمیونٹی میں خاندانی منصوبہ بندی، تولیدی صحت، بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفے اور فیملی ویلفیئر سینٹرز میں دستیاب سہولیات کے حوالے سے آگاہی سرگرمی کا انعقاد کیا گیا۔ اس سرگرمی کا مقصد عوام میں صحت مند خاندان اور خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق باخبر فیصلوں کی اہمیت اجاگر کرنا تھا۔

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس مانسہرہ

07/11/2026

ایف ڈبلیو سی شہلیہ کے فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ (مرد) کی جانب سے کمیونٹی میں خاندانی منصوبہ بندی، تولیدی صحت، بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفے اور فیملی ویلفیئر سینٹرز میں دستیاب سہولیات کے حوالے سے آگاہی سرگرمی کا انعقاد کیا گیا۔ اس سرگرمی کا مقصد عوام میں صحت مند خاندان اور خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق باخبر فیصلوں کی اہمیت اجاگر کرنا تھا۔
ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس مانسہرہ

07/11/2026

فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ (خاتون) کی ذمہ داری صرف مرکز تک محدود نہیں بلکہ گھر گھر جا کر ماؤں کی بات سننا، خاندانوں کی رہنمائی کرنا، انہیں صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے میں مدد دینا اور صحت مند زندگی کے لیے آگاہی دینا بھی ہے۔
کیونکہ صحت مند مائیں ہی ایک صحت مند معاشرے کی بنیاد ہیں۔
FWA: خ

07/11/2026

ایف ڈبلیو سی خواری کی انچارج ایک خاتون کو ڈیپو مانع حمل انجیکشن لگا رہی ہیں۔
DPW-Office Mansehra

07/11/2026

A client referred by the Lady Health Worker (LHW) was provided with a Copper-T contraceptive method, and the insertion procedure was successfully carried out today at FWC Shehlia.

Address

Near Commerce College Kura Kuram Road Mansehra
Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dpwo, Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby government services