District Education Office Female Mansehra

District Education Office Female Mansehra

Share

This is the official page of District Education Office Female Mansehra E&SE KPK

Photos from District Education Office Female Mansehra's post 25/05/2026
Photos from KP Elementary & Secondary Education Department's post 14/05/2026
12/05/2026

صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم، ارشد ایوب خان کی ہدایات کے مطابق محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے ای کچہری (E-Kachehri) کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس سیشن میں ڈائریکٹر صاحبہ، ڈائریکٹوریٹ کے اعلیٰ افسران اور متعلقہ ضلعی ایجوکیشن آفیسرز بھی شریک ہوں گے۔ جس میں عوام سے براہِ راست گفتگو کریں گے اور درج ذیل امور سے متعلق شکایات و تجاویز سنیں گے:

1. Pending SNEs
2. PTC teachers Hiring
3. Provision of Basic Missing facilities (water, washroom, electrification, boundary wall)
4. School Sanctioned/upgradation
5. Additional Classrooms
6. Availability of Furniture
7. Renovation of Examination Hall
8. Illegally occupied Primary, Middle and High schools
10. اور P&D سے متعلق دوسرے مسائل ۔
📅 تاریخ: 13 مئی 2026 (بدھ)
⏰ وقت: دوپہر 12:00 بجے تا 01:00 بجے
آپ اپنی شکایات درج ذیل لنک کے ذریعے بھی جمع کرا سکتے ہیں:

https://forms.gle/ugVJgtPYRp977E2S8

For the Public: facebook.com/directorate/

Photos from Muhammad Sohail Afridi's post 23/04/2026
15/04/2026

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا اجلاس!

چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق تعلیمی میدان میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا بڑا اقدام!

🔹پبلک سیکٹر میں پاکستان کا پہلا ورچوئل اسکول قائم کرنے اور اے آئی ٹیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

🔹اے آئی ایجوکیشن اتھارٹی کے قیام کی اصولی منظوری، ہوم ورک جلد مکمل کرنے کی ہدایت

🔹ورچوئل اسکولز کے طلبہ (بیرون ملک و آؤٹ آف اسکول) کو ریگولر طلبہ کا درجہ دینے کی ہدایت

🔹ورچوئل اسکولز کو دور دراز علاقوں کے طلبہ کے لیے گیم چینجر قرار دیا گیا

🔹اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے انفرادی سیکھنے کے مواقع اور اساتذہ کا بوجھ کم ہوگا۔

🔹پائلٹ بنیادوں پر 46 سرکاری اسکول آن لائن نظام تعلیم پر منتقل

🔹33 اسکول بندوبستی اضلاع جبکہ 13 اسکول ضم اضلاع میں شامل

🔹جون میں اے ڈی پی اسکیم کے تحت ورچوئل اسکولز کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا

🔹مزید 175 اسکولوں کو ورچوئل اسکولز میں تبدیل کرنے کا منصوبہ

🔹مرکزی ڈیجیٹل ٹیچنگ اسٹوڈیو قائم

🔹لائیو انٹرایکٹو کلاسز اور لیکچر ریکارڈنگ کی سہولت دستیاب

🔹اے آئی ٹیچر کے ذریعے انگلش، ریاضی، فزکس، کیمسٹری اور بائیولوجی کی تدریس

🔹اے آئی ٹیچر اردو، انگریزی اور پشتو میں 24 گھنٹے دستیاب

🔹منصوبے کی مجموعی لاگت: 153.80 ملین روپے

🔹ٹیلی ایجوکیشن ہب پر لاگت: 44.850 ملین روپے

یہ منصوبہ صوبے کی پہلی مکمل فعال ورچوئل اسکول سہولت ہوگا، وزیر اعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی نے ہدای دی کہ منصوبے پر عملدرآمد تیز کیا جائے تاکہ طلبہ کو جدید اور معیاری تعلیم کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Bela Akbar Khan, Chakia Road
Mansehra

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 04:00