PML N City Muzaffarabad

PML N City Muzaffarabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML N City Muzaffarabad, Political Party, Muzaffarabad.

13/05/2026

پاکستان مسلم لیگ ن کے قافلے میں
نذیر احمد اعوان، سفیر احمد اعوان، حاجی شبیر اعوان، انیق احمد اعوان، صابر حسین، اویس اعوان، حسیب احمد اعوان، محمد علی، جنید اعوان، شعیب اعوان، احمد صابر اعوان اور ننھا شیر محمد سلطان اعوان کی شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔

آپ سب کی آمد اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام کا اعتماد آج بھی خدمت، ترقی اور عوامی سیاست پر قائم ہے۔ ان شاء اللہ آپ کی شمولیت سے یہ قافلہ مزید مضبوط ہوگا اور علاقہ ترقی و خوشحالی کی نئی منزلیں طے کرے گا۔

خصوصی طور پر ننھے شیر محمد سلطان اعوان کو پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت پر بہت بہت مبارکباد۔
ماشاءاللہ نئی نسل کا اپنے قائدین اور جماعت سے یہ پیار اس بات کی علامت ہے کہ مسلم لیگ ن کا وژن نوجوانوں کے دلوں میں زندہ ہے۔

12/05/2026

محبت کمائی جاتی ہے۔ ❤️🫶

12/05/2026

آپ کے پیچھے بات کرنے والے دراصل آپ سے
بہت پیچھے ہوتے ہیں♥️

10/05/2026

حسن آباد,مقصود احمد عباسی نے اپنی پوری فیملی سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) اور افتخار گیلانی کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔
یہ عوامی اعتماد اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگوں کا قافلہ دن بدن مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔
ہم مقصود احمد عباسی اور اُن کی فیملی کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

10/05/2026

کشمیریو آئی لو یو ٹومیرا کشمیر کے ساتھ خون کا رشتہ ہے۔

08/05/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس شروع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اجلاس کی صدارت کررہے ہیں

وزیراعظم شہبازشریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیراعلی مریم نوازشریف، بھی شریک ہیں

اجلاس میں آزادکشمیر کے انتخابات کے لئے پارٹی امیدواروں کا فیصلہ کیاجائے گا

08/05/2026
04/05/2026

کل بروز منگل دن 11:30 بجے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فاروق اشرف اعوان مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد میں ایک ھنگامی پریس کانفرنس میں صدر جماعت پاکستان مسلم لیگ ن ،سیکرٹری اطلاعات افتخار گیلانی اور دیگر راہنماؤں کی موجودگی میں مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کریں گے
مسلم لیگ ن کے تمام کونسلرز و عہدیدران اور کارکنان اس تقریب میں شرکت کریں گے

04/05/2026

یہ منظر بتا رہا ہے کہ سیاست کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے
ننھے دل، بڑی محبت… اور افتخار گیلانی صاحب سے بے پناہ لگاؤ
جب بچوں نے ساتھ دینے کی ٹھانی تو قائد نے بھی ہار پہنا کر خوش آمدید کہہ دیا
آنے والا وقت انہی ننھے سپاہیوں کا ہے
یہ شمولیت نہیں، مستقبل کی سیاست کا ٹریلر ہے۔

04/05/2026

ننھے ننھے ہاتھ… مگر جذبہ پہاڑوں جیسا۔
8-10 سال کے بچے بھی افتخار گیلانی کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں — یہ صرف آواز نہیں، یہ آنے والے کل کا فیصلہ ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Muzaffarabad