Syed Iftikhar Ali Gillani

Website

Syed Iftikhar Ali Gillani Prime Minister
State of Azad Jammu and Kashmir
(3)

11/11/2026

Prime Minister of Azad Jammu & Kashmir Iftikhar Gillani 🤍

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا سدھن ایجوکیشنل کانفرنس کے زیر اہتمام بابائے پونچھ کرنل خان محمد خان اور...
11/11/2026

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا سدھن ایجوکیشنل کانفرنس کے زیر اہتمام بابائے پونچھ کرنل خان محمد خان اور کیپٹن محمد حسین شہید کی برسی کی تقریب سے خطاب۔

10/11/2026

10/11/2026

بھمبر: وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین خان مرحوم کی دعائیہ تقریب میں شرکت، مزار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

08/11/2026

وادی لیپہ کے دورے کے دوران وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شوکت جاوید میر کی رہائش گاہ آمد۔

08/11/2026

وادی لیپہ: وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی یادگارِ شہداء پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی، پاک فوج کے دستے کی سلامی۔

07/11/2026

لیپہ ویلی کے دورے کے دوران وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا مختلف مقامات پر عوام نے پرتپاک استقبال کیا اور ان سے والہانہ محبت و عقیدت کا اظہار کیا۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے اور نعروں کی گونج میں وزیراعظم کا خیرمقدم کیا۔ یہ مناظر عوامی جوش و خروش اور استقبال کی خوبصورت عکاسی کر رہے تھے۔

ادی لیپہ میں شدید سردی کے باوجود رات 10 بجے وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی کھلی کچہری، عوامی مسائل سنے اور موقع پر...
07/11/2026

ادی لیپہ میں شدید سردی کے باوجود رات 10 بجے وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی کھلی کچہری، عوامی مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کے لیے متعلقہ حکام کو احکامات جاری کیے۔

04/11/2026

AJK Legislative Assembly 🤍

04/11/2026

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Iftikhar Ali Gillani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share