Tehsil Municipal Administration Shah Alam, Peshawar

Tehsil Municipal Administration Shah Alam, Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehsil Municipal Administration Shah Alam, Peshawar, Government Organization, Haji Town Road near Bacha Khan Markaz, Peshawar.

Tehsil Municipal Administration Shah Alam, Peshawar is a sub-department of Local Council Board, Khbyer Pakhtunkhwa attach department of Local Government & Rural Development Department, Khyber Pakhtunkhwa.

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم____پشاورصاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخوا  مورخہ 30-10-2026 صوبائی حکومت کے وژن اور کمشنر پشاور کیپٹن (ر)...
30/10/2026

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم____پشاور
صاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخوا
مورخہ 30-10-2026
صوبائی حکومت کے وژن اور کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالدمحمود خیبرپختونخواہ کے احکامات کے مطابق اور ٹی ایم او شاہ عالم جناب عبدالصمدخان اور تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر شاہ عالم پرویز اقبال خان کی ہدایت پر خصوصی صفائی مہم کے دوران ٹی ایم اے شاہ عالم کے سینیٹیشن سٹاف ویلج کونسل خزانہ بالا سیوان نالیوں کی صفائی کر رہے ہیں.
Local Government Elections & Ruralق Development Department KP
Deputy Commissioner Peshawar
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم____پشاورمورخہ 2026–11-29کو صوبائی حکومت کے وژن اور کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالدمحمود خیبرپختونخواہ کے ...
29/10/2026

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم____پشاور
مورخہ 2026–11-29

کو صوبائی حکومت کے وژن اور کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالدمحمود خیبرپختونخواہ کے احکامات کے مطابق اور ٹی ایم او شاہ عالم جناب عبدالصمدخان اور تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر شاہ عالم پرویز اقبال خان کی ہدایت پر خصوصی صفائی مہم کے دوران ٹی ایم اے شاہ عالم کے سینیٹیشن سٹاف ویلج کونسل فقیر کلے کلیکشن پوائنٹ کی صفائی کر رہے ہیں.
Local Government Elections & Ruralق Development Department KP
Deputy Commissioner Peshawar
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم____پشاور صاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخوا   مورخہ 29-10-2026 صوبائی حکومت کے وژن اور کمشنر پشاور کیپٹن (...
29/10/2026

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم____پشاور
صاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخوا
مورخہ 29-10-2026
صوبائی حکومت کے وژن اور کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالدمحمود خیبرپختونخواہ کے احکامات کے مطابق اور ٹی ایم او شاہ عالم جناب عبدالصمدخان اور تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر شاہ عالم پرویز اقبال خان کی ہدایت پر خصوصی صفائی مہم کے دوران ٹی ایم اے شاہ عالم کے سینیٹیشن سٹاف ویلج کونسل لڑمہ ا لنڈے سڑک میرزمان فلور ملزکلیکشن کی صفائی کر رہے ہیں.
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Peshawar
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم____پشاورصاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخوا  مورخہ 29-10-2026 صوبائی حکومت کے وژن اور کمشنر پشاور کیپٹن (ر)...
29/10/2026

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم____پشاور
صاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخوا
مورخہ 29-10-2026
صوبائی حکومت کے وژن اور کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالدمحمود خیبرپختونخواہ کے احکامات کے مطابق اور ٹی ایم او شاہ عالم جناب عبدالصمدخان اور تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر شاہ عالم پرویز اقبال خان کی ہدایت پر خصوصی صفائی مہم کے دوران ٹی ایم اے شاہ عالم کے سینیٹیشن سٹاف مین چار سدہ روڈخزانہ شوگر ملز مین درین کی صفائی کر رہے ہیں.
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Peshawar
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

ناساپہ پایان میں صفائی مہمٹی ایم اے شاہ عالم پشاور کے صفائی عملے کی جانب سے تحصیل میونسپل آفیسر جناب عبدالصمد خان کی ہدا...
28/10/2026

ناساپہ پایان میں صفائی مہم
ٹی ایم اے شاہ عالم پشاور کے صفائی عملے کی جانب سے تحصیل میونسپل آفیسر جناب عبدالصمد خان کی ہدایات پر ناساپہ پایان میں صفائی ستھرائی کا کام انجام دیا گیا۔ اس دوران مختلف مقامات سے کوڑا کرکٹ اٹھایا گیا اور صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے گئے۔ اس مہم کا مقصد علاقے کو صاف ستھرا، خوبصورت اور صحت مند بنانا ہے۔ ٹی ایم اے شاہ عالم پشاور عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم____پشاورصاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخوا  مورخہ 28-10-2026 صوبائی حکومت کے وژن اور کمشنر پشاور کیپٹن (ر)...
28/10/2026

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم____پشاور
صاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخوا
مورخہ 28-10-2026
صوبائی حکومت کے وژن اور کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالدمحمود خیبرپختونخواہ کے احکامات کے مطابق اور ٹی ایم او شاہ عالم جناب عبدالصمدخان اور تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر شاہ عالم پرویز اقبال خان کی ہدایت پر خصوصی صفائی مہم کے دوران ٹی ایم اے شاہ عالم کے سینیٹیشن سٹاف ویلج کونسل ہریانہ پایان نور علم خان کورونہ کلیکشن کی صفائی کر رہے ہیں.
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Peshawar
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم____پشاورصاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخواآج  مورخہ 28-10-2026, کو صوبائی حکومت کے وژن اور کمشنر پشاور کیپ...
28/10/2026

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم____پشاور
صاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخوا
آج مورخہ 28-10-2026, کو صوبائی حکومت کے وژن اور کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالدمحمود خیبرپختونخواہ کے احکامات کے مطابق اور ٹی ایم او شاہ عالم جناب عبدالصمدخان اور تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر شاہ عالم پرویز اقبال خان کی ہدایت پر خصوصی صفائی مہم کے دوران ٹی ایم اے شاہ عالم کے سینیٹیشن سٹاف ویلج کونسل ناساپہ پایان کلیکشن پوائنٹ کی صفائی کر رہے ہیں.
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Peshawar
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم____پشاورصاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخوا  مورخہ 28-10-2026 صوبائی حکومت کے وژن اور کمشنر پشاور کیپٹن (ر)...
28/10/2026

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم____پشاور
صاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخوا

مورخہ 28-10-2026

صوبائی حکومت کے وژن اور کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالدمحمود خیبرپختونخواہ کے احکامات کے مطابق اور ٹی ایم او شاہ عالم جناب عبدالصمدخان اور تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر شاہ عالم پرویز اقبال خان کی ہدایت پر خصوصی صفائی مہم کے دوران ٹی ایم اے شاہ عالم کے سینیٹیشن سٹاف ویلج کونسل خزانہ پایان مین چار سدہ روڈ کی صفائی کر رہے ہیں.
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Peshawar
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

لوکل پلاننگ اینڈ انفورسمنٹ یونٹ، تحصیل شاہ عالممورخہ: 27 اکتوبر 2026ءصوبائی حکومت خیبر پختونخوا اور ڈائریکٹر جنرل LUBCA ...
27/10/2026

لوکل پلاننگ اینڈ انفورسمنٹ یونٹ، تحصیل شاہ عالم
مورخہ: 27 اکتوبر 2026ء
صوبائی حکومت خیبر پختونخوا اور ڈائریکٹر جنرل LUBCA کی ہدایات کی روشنی میں ڈائریکٹر انفورسمنٹ LUBCA، آرکیٹیکٹ LUBCA، چیف پلاننگ کنٹرول آفیسر (CPCO)، پلاننگ کنٹرول آفیسر (PCO) اور پلاننگ کنٹرول انسپکٹرز (PCIs)، LPEU تحصیل شاہ عالم نے شیرونگئی اسٹاپ، لڑمہ، چارسدہ روڈ، تحصیل شاہ عالم کے علاقے میں واقع غیر قانونی افریدی کالونی ہاؤسنگ سوسائٹی کا دورہ کیا۔
دورانِ معائنہ سوسائٹی میں جاری تعمیراتی سرگرمیاں فوری طور پر رکوا دی گئیں اور انتظامیہ کو تین (03) دن کا نوٹس جاری کیا گیا۔ انتظامیہ کو ہدایت کی گئی کہ مقررہ مدت کے اندر متعلقہ قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے سوسائٹی کی منظوری اور قانونی حیثیت کے حوالے سے متعلقہ اتھارٹی سے رجوع کرے۔ مزید واضح کیا گیا کہ مقررہ مدت میں تعمیل نہ کرنے کی صورت میں مروجہ قوانین و ضوابط کے تحت مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا اور ڈائریکٹر جنرل LUBCA کی ہدایات کی روشنی میں ڈائریکٹر انفورسمنٹ LUBCA، آرکیٹیکٹ LUBCA، چیف ...
27/10/2026

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا اور ڈائریکٹر جنرل LUBCA کی ہدایات کی روشنی میں ڈائریکٹر انفورسمنٹ LUBCA، آرکیٹیکٹ LUBCA، چیف پلاننگ کنٹرول آفیسر (CPCO)، پلاننگ کنٹرول آفیسر (PCO) اور پلاننگ کنٹرول انسپکٹرز (PCIs)، LPEU تحصیل شاہ عالم نے شیرونگئی اسٹاپ، لڑمہ، چارسدہ روڈ، تحصیل شاہ عالم کے علاقے میں واقع غیر قانونی MBK ہاؤسنگ سوسائٹی کا دورہ کیا۔
دورانِ معائنہ سوسائٹی میں جاری تعمیراتی سرگرمیاں فوری طور پر رکوا دی گئیں اور انتظامیہ کو تین (03) دن کا نوٹس جاری کیا گیا۔ انتظامیہ کو ہدایت کی گئی کہ مقررہ مدت کے اندر متعلقہ قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے سوسائٹی کو قانونی طریقۂ کار کے مطابق ریگولیٹ کرنے کے لیے متعلقہ اتھارٹی سے رجوع کرے۔ مزید واضح کیا گیا کہ مقررہ مدت میں تعمیل نہ کرنے کی صورت میں مروجہ قوانین و ضوابط کے تحت مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Address

Haji Town Road Near Bacha Khan Markaz
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Municipal Administration Shah Alam, Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share