Insaf Lawyers Forum Balochistan

Website

Insaf Lawyers Forum Balochistan This is an Official Page of ILF Balochistan

28/10/2026

‏پاکستانیوں کا خیر خواہ، ان کا لیڈر، ان کا دردمند، ان کا حقیقی وزیر اعظم!
‏عمران احمد خان نیازی
‏⁦‪ ‬⁩

19/10/2026

‏29 دسمبر کو شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کے افتتاح کے موقع عمران خان ہمارے ساتھ ہوں گے انشاء اللہ انشاء اللہ
‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩

19/10/2026

‏”ریاست نے سارا زور لگایا ہوا ہے کہ کسی نہ کسی طرح عمران خان اور تحریک انصاف کو ختم کرنا ہے۔ پہلے لوگوں پر ظلم کرتے ہیں پھر انہی پر کیسز بھی بنا دیئے جاتے ہیں۔“ کپتان عمران خان

‏⁧‫ ‬⁩

14/10/2026

جبر کرنے میں رعایت بھی نہیں کرتے ہو!
سامنے آکے حکومت بھی نہیں کرتے ہو!

وال پر چیختیے رہتے ہو کہ مظلوم ہیں ہم ،
اور سسٹم سے بغاوت بھی نہیں کرتے ہو!

14/10/2026

میں کشتیاں جلا کر اس دفعہ نکلو نگا۔
جان بھی جاتی حکومت کیا چیز ہے
وزیراعلی سہیل آفریدی

13/10/2026

‏“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
‏- عمران خان

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩

12/10/2026

‏وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔

‏اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔
‏⁧‫ ‬⁩

‏⁧‫ ‬⁩

11/10/2026

‏اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے
‏پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے

‏سہیل آفریدی قدم بڑھاؤ پورا کے پی تمہارے ساتھ ہے

وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے م...
11/10/2026

وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا روح کرے آپ کی تعداد جہاں بڑ جائے گی میں وہاں موجود ہونگا
جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے
جنوبی اضلاع بشمول کرک کی عوام نیشنل ہائی وے بند کردے
سب پشاور کی طرف روح کرے

ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آ...
11/10/2026

ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔

ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔

Address

M. A Jinnah Road
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Lawyers Forum Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share