عید ختم ہوتے ہی پرائیویٹ اسکول مالکان کے والدين کو نوٹس ،بچوں کی فیسیں جمع کروا کر سمر پيک لے جایں 🤔۔
Sahiwal City Official
Sahiwal city distric punjab sahiwal.
31/05/2026
ساہیوال کی عوام اور دیگر دوستوں کی کاوش اور بڑا کشت کاٹنے کے بعد کہیں جا کر پل کے نیچے بنے کوڑے کے پہاڑوں سے عوام کی جان چھوٹی تھی کہ اب ستھرا پنجاب کی ٹیم نے بھٹو نگر کے سامنے سے گزرنے والی نہروں کے کنارے گندگی ڈھیر لگا دئیے ہیں بجائے ان کے ساتھ سروس روڑ بہترین بناے جائیں لائٹس لگائی جائیں پورے شہر کا کنڈی کچرا نہر لوئرباری دوآب کے کنارے بھٹو نگر سے لیکر جہاز گراؤنڈ ماتو کالونی تک نہر کے کنارے اکٹھا کیا جا رہا ہے جناح لائیبریری کی دوسری جانب گند ہی گند پڑا ہے جب ہوا چلتی ہے تو بدبواور تفن زدہ ماحول سے سارے شہر کے لوگ متاثر ہوتے ہیں اور ان کا سانس بند ہوتا ہے
ساہیوال کا تاریخی نہری سروس روڈ جو بدحالی کا شکار ہو چکا ہے اس علاقہ کی عوام بدبو اور تعفن سے بیمار ہو چکی ہے ساہیوال کے میڈیا پرسن شہری ایسے فلاحی کاموں کے لیے آواز اٹھاتے ہیں مگر شنوائی ہی نہیں ہوتی بیوروکریٹ تو ویسے ہی پردیسی ہوتے ہیں اس لیے وہ سامنے نظر آنے والی سڑکوں پر پوچا پاچی کرواتے ہیں اندرون شہر بربادیاں ہی بربادیاں ہیں کبھی گزر کر تو دیکھیں انسان کیسے بس رہا ہے ان آبادیوں کے اردگرد یہاں تو
ساہیوال اندرون بیرون دونوں طرف گندگی ہے اب آ جایئں افسران کی طرف جنہوں نے اپنا سوشل میڈیا بنایا ہوا ہے انہیں اس موقع پر بلائیں اور آشیانہ ہاوسنگ سکیم دس منٹ رات کو بیٹھائیں اور انہیں دعوت کھلائیں جب بدبو سے اٹھنے لگیں تو انہیں اٹھنے نہ دیں بتائیں کہ ہم روزانہ ادھر ہی رہتے ہیں اور یہی گھروں میں بیٹھ کے کھاتے پیتے ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ اب تو ستھرا پنجاب کا ایم ڈی اے سی رینک کا بندہ بھی ساہیوال میں بیٹھتا ہے مگر کارکردگی زیرو عوام سراپا احتجاج ہیں
بتاؤ کون سا روڈ
29/05/2026
گرمی کا شرطيہ طوڑ
29/05/2026
میں نے خود آزما کے دیکھا ہے—ہیلمٹ پہن کر چھ چھ پولیس اور ٹریفک والوں کے درمیان سے بھی آرام سے گزر جاتا ہوں۔ خدا کی قسم، ہیلمٹ سے بڑا کوئی سکون نہیں۔ شروع میں شاید برا لگے، گھٹن محسوس ہو، مگر دل کو عجیب سا اطمینان دیتا ہے۔
اور جب ہیلمٹ نہ ہو… تو بینڈ باجے والوں کو دیکھ کر بھی دل دھڑکنے لگتا ہے
سلام ہے ٹریفک پولیس کو، جو سخت گرمی میں بھی ہماری حفاظت کے لیے کھڑے رہتے ہيں
29/05/2026
ساہيوال میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ روڈ سنسان
29/05/2026
ساہیوال کا سب سے اچھا پول کونسا
28/05/2026
ساہيوال کی آن بان شان ڈيسنٹ پريميم بيکرز جس کی مٹھاياں اور ديسی گھی والی آئٹمز کے چرچے دوسرے مُلکوں تک ہے
کيا ساہيوال ستھرا پنجاب کی کارگردگی سے مطمعين ھے۔۔؟؟؟
28/05/2026
ایک بڑے عہدے اور اختیار کے باوجود،ضلع کا مالک، اثر و رسوخ رکھنے والا ڈپٹی کمشنر…مگر عید اپنے بچوں کے ساتھ نہیں بلکہ غریبوں،ستھرا پنجاب” ورکرز اور شہر کی صاف ستھرائی کے نام کر دی۔
ایسے لوگ عہدوں سے نہیں، اپنی قربانی اور کردار سے پہچانے جاتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sahiwal
57000
