City Traffic Police Sargodha

City Traffic Police Sargodha

Share

Official Page of Sargodha Traffic Police.

06/05/2026
06/05/2026

ہر موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ استعمال کرے / یہ کاروائی جاری رہے گی ڈی ایس پی ٹریفک سرگودھا

06/05/2026

روڈ پر ڈرائیونگ دوسروں کا سوچ کے کرنا ہو گی

Photos from City Traffic Police Sargodha's post 06/05/2026

ہیلمٹ تو اپ کو اپنی حفاظت کے لیے پہننا پڑے گا بغیر ہیلمٹ کے موٹرسائیکل بند ہیلمٹ لانے پر موٹر سائیکل واپس ملے گی ڈی ایس پی ٹریفک سرگودھا

06/05/2026

بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل بند ہیلمٹ پہن کے ائیں موٹرسائیکل لے جائیں

06/05/2026

لازمی شیئر کریں جو میسج کسی حادثے کی جگہ سے بنایا جاتا ہے اس کی بڑی اہمیت ہوتی ہے وہ سب کو نظر انا چاہیے تاکہ لوگ اس کو دیکھ کے پھر اس غلطی کو درست کر سکیں

06/05/2026

چالان ہو گا موٹر سائیکل 2000، کار 5000 ،47 پل سے 9 نمبر چونگی سے بائی پاس تک ناکہ پر ہمیشہ بائیں سائیڈ پر گاڑی چلائیں

Sargodha Police RPO Sargodha Mera Sargodha Voice Of Sargodha

05/05/2026

Safe City Echallan

05/05/2026

05/05/2026

ڈی ائی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے خصوصی اقدامات کے باعث رواں سال پنجاب کے اربن ایریاز میں جان لیوا حادثات میں 22 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates City Traffic Police Sargodha Punjab Police - Central Police Office

05/05/2026

ٖگاڑی خراب ہونے کی صورت میں کونز لگا کر رکھیں جہاں گاڑی خراب ہے 100میٹر پہلے کونز لگانی ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Traffic Police Office Court Stop Sargodha Khushab Road Sargodha
Sargodha
54000