Labbaik PP48 Official

Directions Website

Labbaik PP48 Official This is an Official page of TLP PP48 District Sialkot.

جامع مسجد رحمۃ للعالمین کو سیل ہوئے 55 جمعے گزر گئے 🥺💔
30/10/2026

جامع مسجد رحمۃ للعالمین کو سیل ہوئے 55 جمعے گزر گئے 🥺💔

29/10/2026

یا اللّٰہ ہمارے قائد کو جلد باعزت رہائی عطا فرما آپ کی مشکلوں کو آسان فرما آمین

لاہور ہائیکورٹ میں رضوی برادران کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالتِ عالیہ کے بار ب...
27/10/2026

لاہور ہائیکورٹ میں رضوی برادران کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالتِ عالیہ کے بار بار احکامات کے باوجود وزارتِ داخلہ اپنی جامع رپورٹ پیش کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس جواد ظفر کی جانب سے رضوی برادران کی مبینہ گمشدگی اور بازیابی کے کیس کی سماعت کی گئی، سماعت کے دوران وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے عدالت عالیہ کے سامنے اپنی رپورٹ جمع کروائی

لاہور ہائیکورٹ کے روبرو اپنی رپورٹ میں ایف آئی اے حکام نے مؤقف اختیار کیا کہ دونوں رہنماؤں کے خلاف منی لانڈرنگ کا کیس درج اور موجود ہے اور وہ ادارے کو قانونی طور پر مطلوب ہیں، تاہم ایف آئی اے نے واضح کیا کہ رضوی برادران ان کی کی تحویل میں موجود نہیں ہیں

دوسری جانب وزارتِ داخلہ کی طرف سے عدالت کے احکامات کے باوجود رپورٹ جمع نہ کرائے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا گیا،

عدالتِ عالیہ نے وزارتِ داخلہ کو دوبارہ باضابطہ نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ ایک ہفتے کے اندر رپورٹ طلب کر لی ہے کہ دونوں رہنما اس وقت کہاں ہیں اور کس ادارے کی تحویل میں ہیں

بعد ازاں لاہور ہائیکورٹ نے وزارتِ داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کی تاکید کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 3 نومبر تک کے لیے ملتوی کردی، گزشتہ سماعت پر بھی عدالت نے وزارتِ داخلہ اور ایف آئی اے سے متعلق رپورٹس طلب کی تھیں جب کہ رضوی برادران 378 روز سے لاپتہ اور مبینہ طور پر جبری گمشدگی کا شکار ہیں

25/10/2026

کلامِ اعلیٰ حضرت
عرشِ حق ہے مسندِ رفعت رسول اللّٰہ کی

سن کر تمام احباب شئیر فرمائیں

بابا جان نے تو پہلے فرمایا تھا بات سپیکروں تک نہیں رہنی ‼️
24/10/2026

بابا جان نے تو پہلے فرمایا تھا بات سپیکروں تک نہیں رہنی ‼️

21 اکتوبر  یومِ ولادت ✨عکسِ امیرالمجاہدین، علامہ محمد انس حسین رضوی حفظہ اللہاللہ تعالیٰ آپ کا سایۂ شفقت تادیر قائم رکھے...
21/10/2026

21 اکتوبر یومِ ولادت ✨

عکسِ امیرالمجاہدین، علامہ محمد انس حسین رضوی حفظہ اللہ

اللہ تعالیٰ آپ کا سایۂ شفقت تادیر قائم رکھے اور دینِ اسلام و ناموسِ رسالت ﷺ کی خدمت کے لیے آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

20/10/2026

ٹھوکر نیاز بیگ جامع مسجد بلال کے دروازے کو شہید کر دیا گیا

20/10/2026

حضور کے غلام کی ہر ادا کو سلام

علامہ فاروق الحسن قادری صاحب، رکنِ شوریٰ تحریک لبیک پاکستان، کی لاہور ہائیکورٹ سے ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور ہو گئی۔ا...
19/10/2026

علامہ فاروق الحسن قادری صاحب، رکنِ شوریٰ تحریک لبیک پاکستان، کی لاہور ہائیکورٹ سے ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور ہو گئی۔

الحمدللہ! مقدمہ نمبر 1957/25 تھانہ بادامی باغ لاہور میں سے لاہور ہائیکورٹ نے علامہ فاروق الحسن قادری صاحب کی ضمانت منظور کر لی۔

19/10/2026

امیر محترم کیس اپڈیٹ 🔴

اہم قانونی پیش رفت ‼️

مرکزی وکلاہ کا بیان

Address

Chawinda, Punjab
Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Labbaik PP48 Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby government services