20/10/2026
اس آلو، ڈبل روٹی اور آبلے ہوئے انڈوں کے کباب کے آگے چکن اور بیف والے شامی کباب بھی فیل ۔۔۔
اجزاء،، ایک کلو آلو، آبلے ہوئے
آبلے ہوئے آنڈے 6 عدد
بریڈ، ڈبل روٹی 🍞 4 یا 5 سلائس
لہسن اور سبز مرچ کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ ۔۔
سبز دھنیا آدھا کپ، حسب ضرورت
نمک 2 چائے والی چمچ
دھنیا پاؤڈر 3 چائے چمچ
زیرہ پاؤڈر ایک چائے چمچ
دڑا مرچ 2 چائے چمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے چمچ
آنڈے اور آلو کو بوائل کریں ۔۔ ڈبل روٹی کو ہاتھوں کی مدد سے میش کریں چورا بنا دیں ۔۔ اب ایک کھلے برتن میں سب سے پہلے انڈوں کو کدوکش کریں اب آلو کو بھی کدوکش کرلیں اور جتنے مصالحے اور منشن ہے وہ بھی شامل کریں اور آخر میں ڈبل روٹی کا چورا بھی شامل کریں آچھے طریقے سے ان سب چیزوں کو مکس کریں اور فوراً ہی اس کی ٹکیاں بنا دیں، اب ایک ٹرے لے تھوڑا سا آئل لگائیں اور ٹکیاں اس کے اوپر رکھیں، اس ٹکیوں کو فریزر میں رکھ کر 2 سے 3 ہفتے تک سٹور بھی کرسکتے ہیں بس نکالیں اور فرائی کریں،، اب فرائی کرنے کا طریقہ ۔۔ فرائی پین میں ایک یا ڈیڈھ کپ کوکنگ آئل ڈالیں، دوسری طرف ایک یا دو انڈوں کو آچھے سے پھینٹ لیں اور ان ٹکیوں کو اس انڈے میں ڈبو کر فرائی پین میں ڈالتے جائے ہلکی سے درمیانی آنچ پر اسے فرائی کرنا ہے، تیز آنچ پر باہر سے جل جائے گے اور آندر سے کچے رہ جائے گے، 3 سے 4 منٹ میں تیار ہو جائیں گے 2 منٹ ایک سائیڈ اور ایک منٹ دوسری سائیڈ کو فرائی کریں، اس کو گرم گرم کیچپ کے ساتھ، چائے کے ساتھ یا بچوں کے ٹفن میں یا بریڈ کے بند میں ڈالیں اور برگر بنائیں ۔۔ ریسپی اچھی لگی ہو تو لائیک آور شئیر کرنا مت بھولیں ۔ ایسی بہت سی تحریری ریسپیز اور ویڈیوز ریسپی ہمارے پیج پر موجود ہے