26/10/2026
پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 'پری امیگریشن کلیئرنس' (Pre-Immigration Clearance) کا ایک بڑا معاہدہ طے پا گیا ہےپاکستانی مسافروں کی امیگریشن یو اے ای پہنچنے سے پہلے، پاکستان کے ائیرپورٹ پر ہی مکمل کر لی جائے گی، جس سے وہاں پہنچ کر آپ کا گھنٹوں کا وقت بچ جائے گا.