PPP Digital Tehsil Balambat KP

PPP Digital Tehsil Balambat KP

Share

PPP Digital Tehsil Balambat KP

Photos from PPP Digital Tehsil Balambat KP's post 01/04/2026

سعودی عرب تحصیل صدر بلامبٹ مظہر حسین نے تحصیل بلامبٹ کوآرڈینیٹر محمد حنیف خان انفارمیشن سیکرٹری زرک یوسفزئی کے ہمراہ ملک فرید کیساتھ ملاقات

27/03/2026

پی پی پی کے سابقہ اُمیدوار قومی اسمبلی حنیف خان آف ملالہ کی والدہ اور یوسف خان لالا مرحوم آف ملالہ کی زوجہ وفات پا گئی ہے جس کی نماز جنازہ آج 4:00 بجے ملالہ میں ادا کی جائے گی ،پی پی پی دیر لوئر غم کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہے اور اللّٰہ پاک سے ان کی مغفرت کے لئے دعا کرتے ہے.
نوابزادہ عرفان خان ایڈوکیٹ سیکرٹری انفارمیشن پی پی پی دیر لوئر

Photos from PPP Digital Tehsil Balambat KP's post 21/03/2026

تحصیل بلامبٹ عید کے پہلے روز سابقہ ایم پی اے محمد زمین خان ملک مظفر خان کے حجرے پر لوگ مبارکباد دینے کے لیے آمد کا سلسلہ جاری

Photos from PPP Digital Tehsil Balambat KP's post 19/03/2026

سعودی عرب تحصیل صدر بلامبٹ مظہر حسین نے انفارمیشن سیکرٹری زرک یوسفزئی کے ہمراہ ملک جمال خان یوسفزئی کیساتھ 30 ویں افطار دعوت پر ملاقات

Photos from PPP Digital Tehsil Balambat KP's post 18/03/2026

سعودی عرب تحصیل صدر بلامبٹ مظہر حسین نے تحصیل بلامبٹ کوآرڈینیٹر محمد حنیف خان انفارمیشن سیکرٹری زرک یوسفزئی کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی نائب صدر و رہنما محمد زمان خان کیساتھ 29 ویں افطار پر ملاقات

Photos from PPP Digital Tehsil Balambat KP's post 17/03/2026

سعودی عرب تحصیل صدر بلامبٹ مظہر حسین نے تحصیل بلامبٹ کوآرڈینیٹر محمد حنیف خان انفارمیشن سیکرٹری زرک یوسفزئی کے ہمراہ اشرف علی جان ملک ولی اللہ کیساتھ ملاقات

Photos from PPP Digital Tehsil Balambat KP's post 16/03/2026

مکہ مکرمہ تحصیل بلامبٹ صدر مظہر حسین نے عمرہ کے سعادت حاصل کرلی
تحصیل بلامبٹ کے طرف سے مظہر حسین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

Photos from PPP Digital Tehsil Balambat KP's post 14/03/2026

سعودی عرب تحصیل صدر بلامبٹ مظہر حسین نے تحصیل بلامبٹ کوآرڈینیٹر محمد حنیف خان انفارمیشن سیکرٹری زرک یوسفزئی کے ہمراہ میاں جنید کیساتھ ملاقات

22/02/2026
22/02/2026

مادری زبانوں کا عالمی دن / 21 فروری ‼️

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہر بچے کو اپنی مادری زبان میں تعلیم حاصل کرنے کا پیدائشی حق حاصل ہے، کیونکہ مادری زبان میں سیکھنا اعتماد کو مضبوط بناتا، تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دیتا اور مساوی مواقع کو یقینی بناتا ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، پی پی پی چیئرمین نے مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کا خوبصورت لسانی تنوع اس کی مختلف ثقافتوں اور روایات کی خوبصورتی کا آئینہ دار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر مادری زبان صدیوں کی دانش،لوک ادب، جدوجہد اور خوابوں کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ اپنی زبانوں کا تحفظ دراصل اپنی اجتماعی یادداشت اور مستقبل کے تحفظ کے مترادف ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی جماعت کے ثقافتی کثرت اور جامع ترقی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد کا مطلب یکسانیت نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ایک مضبوط پاکستان وہ ہے جو اپنی سرزمین میں بولی جانے والی ہر زبان کا احترام اور جشن مناتا ہے۔انہوں نے پالیسی سازوں، ماہرینِ تعلیم اور عوام پر زور دیا کہ وہ آئندہ نسلوں کے لیے مادری زبانوں کے تحفظ اور فروغ کو یقینی بناۓ

22/02/2026

یونیورسٹی اف پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منتخب ہونے والی خاتون صدر پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن/ PSF سائرہ مرزا ‼️

Want your business to be the top-listed Government Service in Khartoum?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


الرياض ..المملكه العربيه السعوديه
Khartoum