Abdul Haq 777

Directions Website Contact the organization

Abdul  Haq 777 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Haq 777, Political Party, Abu Dhabi.

I love imran Khan best leader of Pakistan
《{انصاف♡ انسانیت♡ خود داری }》
((((((✌💝FOLLOW ME💝✌))))) (وہ سب لوگ مجھے فالو کریں جو عمران کے ساتھ ہیں)

19/10/2026

see mor..لاگ مارچ پہر سے شروع

19/10/2026

#گورنرراج
حکومت پہس گئی ۔۔see

تم ہمیشہ کہتے ہو ک ھم غلط ھیں وہ جو ھم غلط کو غلط کہتے ھیں تو کیا غلط ہے؟🤔         ِ_انقلاب_ہے
19/10/2026

تم ہمیشہ کہتے ہو ک ھم غلط ھیں وہ جو ھم غلط کو غلط کہتے ھیں تو کیا غلط ہے؟🤔

ِ_انقلاب_ہے

اس سے بڑی ملک دشمنی کیا ہوگی کہ آپ نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے ایک صوبے میں گورنر راج لگایا، 12 اضلاع کی کونسل میں مرحومی...
19/10/2026

اس سے بڑی ملک دشمنی کیا ہوگی کہ آپ نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے ایک صوبے میں گورنر راج لگایا، 12 اضلاع کی کونسل میں مرحومین کو شامل کردیا، کونسل میں شامل کچھ زنده ارکان اعلان لا تعلقی کر رہے ہیں، اس کونسل اور گورنر راج کی کیا ساکھ رہ گئی؟ حامد میر کا سوال

18/10/2026

بیرسٹر گوہر نے سارا پول کھول دیا۔۔see mor

بلی تھیلے سے باہر آگئی
18/10/2026

بلی تھیلے سے باہر آگئی

🇵🇰 خواب کا دوسرا نام عمران خان! ❤️ایک ایسا خواب جو 25 کروڑ پاکستانیوں کی امید، آئین و قانون کی بالادستی، انصاف اور حقیقی...
17/10/2026

🇵🇰 خواب کا دوسرا نام عمران خان! ❤️

ایک ایسا خواب جو 25 کروڑ پاکستانیوں کی امید، آئین و قانون کی بالادستی، انصاف اور حقیقی آزادی سے جڑا ہے۔

یہ جدوجہد کسی ایک شخصیت کے لیے نہیں، بلکہ ایک ایسے پاکستان کے لیے ہے جہاں قانون سب کے لیے برابر ہو، عوامی مینڈیٹ کا احترام ہو اور ہر شہری کو اپنے حقوق حاصل ہوں۔

✊ ہمارا عزم: آئین، قانون، انصاف اور پُرامن جدوجہد!

ایک قوم، ایک آواز — پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

17/10/2026

یے کیا کہانی ہے کوئی بتائے تو سہی 🤔🤔 #

14/10/2026

سینیٹ اجلاس سے خطاب
13 اکتوبر بروز منگل 2026
قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا سینیٹ اجلاس سے خطاب۔
#

14/10/2026

جو کہتے ہیں کہ جیل میں عمران خان اپنی رہائی کیلئے منتیں کررہا ہے وہ محسن نقوی کو سنیں کہ کیسے انکو عمران خان نے جیل میں اپنی ایک ویڈیو ریکارڈ کروانے کیلئے منتیں کروائی اور یہ ہر بات مانے اور پھر خان صاحب نے انکار کر دیا😏

Address

Abu Dhabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Haq 777 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abdul Haq 777:

Shortcuts

Share