07/10/2026
گورنمنٹ پرائمری اسکول گيروال (GPS Girwal) کے ہونہار طالب علم، حافظ سمیع اللہ (جماعت پنجم) اپنی دلکش اور سریلی آواز میں بارگاہِ رسالت ﷺ میں ہدیہ نعت پیش کرتے ہوئے۔ ماشاءاللہ! سُن کر ایمان تازہ ہو جائے۔ ❤️✨