Muhala Shaffi Abad

Directions

Muhala Shaffi Abad محلہ شفیع آباد 1951 مانگل چنارUC بالڈھیری VC2 قلندر آباد تہصیل و ضلع ایبٹ آباد
سربراہ
حاجی محمد شفیع
Joined 1Jan 2014

محلہ شفیع آباد کی 2015کی تصویر 👻
17/09/2026

محلہ شفیع آباد کی 2015کی تصویر 👻

20/08/2026
❤
18/08/2026

❤

03/08/2026

سرکل قلندر آباد کی معروف سماجی و فلاحی شخصیت نصیر احمد عباسی انتقال کر گئے

قلندر آباد: سرکل قلندر آباد کی ہر دلعزیز، خوش اخلاق، مہمان نواز اور عوامی شخصیت، سماجی و فلاحی خدمات کے حوالے سے معروف نصیر احمد عباسی آج بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔

مرحوم اپنی شائستگی، ملنساری، مہمان نوازی اور انسان دوستی کی بدولت علاقے بھر میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔ وہ ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہے اور ضرورت مندوں کی مدد کو اپنی زندگی کا شعار بنائے رکھا۔ ان کی وفات کی خبر سنتے ہی پورے علاقے میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی، جبکہ اہلِ علاقہ، عزیز و اقارب اور مختلف سماجی و عوامی شخصیات نے ان کے انتقال پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز پیر، 3 اگست 2026ء شام 4:00 بجے مانگل زیارت کے قریب ادا کی جائے گی، جس میں اہلِ علاقہ، عزیز و اقارب، دوست احباب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی تمام لغزشوں سے درگزر فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
#قلندرآباد #انتقال #تعزیت #آمین

03/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
نصیر احمد عباسی جو کہ انتہائی مہمان نواز شخصیت کے مالک تھے آج بقضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں، جنکی نماز جنازہ آج بروز پیر 3 اگست 2026 شام 4 بجے مانگل زیارت کے پاس ادا کی جائے گی۔۔۔
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔۔۔

31/07/2026

آپ(قدس اللہ سرّہٗ) نے جہاں ایک مرشدِ کامل اور مردِ خود آگاہ کا کردار ادا کیا وہیں آپؒ نے وطن عزیز کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کیلئے بھی اقدامات فرمائے-آپؒ نے خود بھی جدوجہد اور تحرک کی زندگی بسر کی اور تمام کارکنان کو بھی تحرک و جد و جہد کا درس دیا-

ماہنامہ مرآۃالعارفین انٹرنیشنل لاہور اکتوبر2018ء



Address

Mohallah Shafiabad
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhala Shaffi Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby government services