PTI Bagh Abbottabad

PTI Bagh Abbottabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Bagh Abbottabad, Political organisation, bagh Abbottabad, Abbottabad.

21/05/2026

ظلم کے خلاف آواز بلند کریں✊🇵🇰

​یہ صرف عمران خان کی رہائی کا نہیں، بلکہ آئین و قانون کی بالادستی اور جمہوریت کا سوال ہے! سیاسی انتقام کا خاتمہ اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی وقت کی اہم ضرورت ہے۔
​حقیقی آزادی اور قانون کی بالادستی کے لیے تحریکِ انصاف کے اس پُرامن احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت فرما کر اپنا جمہوری حق ادا کریں۔

​📅 تاریخ: جمعہ، 22 مئی 2026
​🕒 وقت: دوپہر 3:00 بجے
​📍 بمقام: DDAC آفس، ایبٹ آباد
​آئیں، مل کر حق اور سچ کا ساتھ دیں!



​ #پشاور #خیبرپختونخوا

16/05/2026

انمول پنکی کیس: مجھ پر بنی گالہ کے رہائشی کا نام لینے کے لیے تشدد کیا جا رہا ہے

08/05/2026

یومِ شہدائے 9 مئی اور ایصالِ ثواب قرآن خوانی
​پاکستان تحریک انصاف ایبٹ آباد کے جنرل سیکرٹری سردار سعید انور صاحب کا اہم آڈیو پیغام

​کل مورخہ 9 مئی، بروز ہفتہ، یومِ شہدائے 9 مئی کے حوالے سے شہداء کے درجات کی بلندی اور ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔

تمام پارٹی ورکرز، عہدیداران اور عوامِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اس دعائیہ تقریب میں شرکت فرما کر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کریں۔

​📍 مقام: ڈیڈک آفس، ایبٹ آباد
🗓️ تاریخ: کل 9 مئی (ہفتہ)
⏰ وقت: ٹھیک صبح 11 بجے












08/05/2026

بڑی خوشخبری
وی سی باغ کی عوام کے لیے روشن مستقبل کا آغاز

​چيئرمين عمران خان کے وژن اور وزيراعلىٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں یتیم بچوں کی کفالت کے لیے "روشن مستقبل کارڈ" کا انقلابی منصوبہ اب ہمارے گاؤں وی سی باغ تک پہنچ رہا ہے۔

​پاکستان تحریک انصاف وی سی باغ کی جانب سے ہم حکومتِ خیبرپختونخوا کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے یتیم بچوں اور بے سہارا خاندانوں کے لیے اس عظیم خدمت کا بیڑا اٹھایا۔ اِن شاء اللہ! اس منصوبے سے ہمارے وی سی باغ کے مستحق یتیم بچوں کو ماہانہ وظائف دیے جائیں گے تاکہ ان کا مستقبل محفوظ ہو سکے۔

​ہم اپنے مقامی ایم پی اے (MPA) اور ایم این اے (MNA) کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ ہزارہ کی عوام کا سوچا اور ان کے حقوق کی جنگ لڑی۔

​منصوبے کی اہم خصوصیات:
✅ یتیم بچوں کے لیے 5,000 روپے ماہانہ وظیفہ۔
✅ مکمل طور پر شفاف اور ریکارڈ بیسڈ نظام۔
✅ تعلیم اور صحت کی بنیادی ضروریات کی فراہمی۔
​آئیے مل کر ایک ایسے معاشرے کی بنیاد رکھیں جہاں کوئی بچہ بے سہارا نہ رہے۔

​منجانب: پاکستان تحریک انصاف، وی سی باغ (ایبٹ آباد)











27/04/2026

الحمداللہ ! گلیات سے مری کو پانی کی غیر منصفانہ سپلائی کیخلاف سردار رجب علی خان عباسی کی اسمبلی میں اٹھائی جانے والی آواز پر کارروائی
کے پی کے نے معاملہ پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا ۔۔۔۔
شکریہ سردار رجب علی خان عباسی



26/04/2026

اہلیانِ باغ کے لیے بڑی خوشخبری – کھیلوں کے میدانوں کی منظوری

​الحمدللہ! حلقہ PK-43 میں عوامی خدمت اور تعمیر و
ترقی کا سفر تیزی سے جاری ہے۔

​ہم تہہِ دل سے مشکور ہیں ایم پی اے جناب رجب علی خان عباسی صاحب کے، جنہوں نے نوجوانوں کے روشن مستقبل اور صحت مند سرگرمیوں کے لیے " کنسٹرکشن آف پلے گراؤنڈ سکیمز " میں یو سی باغ کی اہم سکیموں کو شامل
کروایا۔

​خاص طور پر:
✅ ویلج کونسل باغ
✅ ویلج کونسل ڈھیری کہال
​میں ان تمام سکیموں کی شمولیت پر رجب علی خان عباسی صاحب اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ایبٹ آباد کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ یہ اقدامات ثابت کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی کی قیادت عوامی مسائل کے حل اور گراس روٹ لیول پر ترقی کے لیے دن رات کوشاں ہے۔

​ان شاء اللہ، یہ پلے گراؤنڈز ہمارے علاقے کے ٹیلنٹ کو نکھارنے میں اہم سنگ میل ثابت ہوں گے۔
​منجانب:
ویلج کونسل (VC) باغ
پاکستان تحریک انصاف (باغ)

​​





05/04/2026
07/02/2026

8 فروری — عوام کی آواز، عوام کا حق
ملک گیر ہڑتال ✊
تمام کارکنان اور باشعور عوام سے گزارش ہے کہ
🗓 بروز اتوار، 8 فروری
⏰ صبح 10 بجے
📍 جی پی او اور ڈیڈک آفس، ایبٹ آباد
جمع ہوں اور وہاں سے پرامن ریلی کی صورت میں ایبٹ آباد بازار کی جانب مارچ کریں۔
یہ احتجاج
❌ 8 فروری 2024 کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی
❌ عوامی مینڈیٹ کی چوری
❌ عمران خان سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی غیر قانونی قید
کے خلاف ریکارڈ کروایا جائے گا۔
👉 یہ ایک پرامن، آئینی اور جمہوری احتجاج ہوگا
👉 اپنی شرکت سے ثابت کریں کہ قوم بیدار ہے
خاموشی جرم ہے — حق کے لیے نکلنا فرض ہے 🇵🇰


#8فروری



#جمہوریت

17/01/2026

🔥 سٹریٹ موومنٹ میں عوامی شرکت کا شاندار اظہار 🔥آج وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل خان افریدی صاحب کی
سٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں
وی سی باغ سے
پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان،
نوجوانوں اور غیور عوام
بڑی تعداد میں ایبٹ آباد سٹریٹ موومنٹ میں شریک ہوئے ✊
اس موقع پر
ہم نے رکن صوبائی اسمبلی پی کے 43
جناب رجب علی عباسی صاحب سے بھی ملاقات کی،
جنہوں نے کارکنان سے ملاقات کرکے
حوصلہ افزائی کی اور بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا 💚
یہ عوامی جوش و جذبہ اس بات کا ثبوت ہے کہ
تحریکِ انصاف کی سٹریٹ موومنٹ
صرف ایک اعلان نہیں بلکہ
عوامی تحریک بن چکی ہے 🔥
ان شاء اللہ
یہ جدوجہد جاری رہے گی
اور کامیابی ہمارا مقدر بنے گی 🇵🇰









14/01/2026

وزیراعلی محمد سہیل آفریدی کا سٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں دورہ ہزارہ

13/01/2026

کراچی ائیرپورٹ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا شاندار استقبال

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Bagh Abbottabad
Abbottabad
22000