12/06/2026
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی پارلیمنٹیرینز کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کی جانب روانہ!
بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے مطالبے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔
عوام کے مینڈیٹ، جمہوریت کے تحفظ اور سیاسی حقوق کی بحالی کے لیے یہ جدوجہد بھرپور انداز میں جاری رہے گی۔