وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے اسلام آباد منسٹر آفس میں سابق چیئرمین ظفر طاہر مستوئی ،خلیل الرحمن لغاری ،سید فراست حسین شاہ اور سابق چیئرمین شاہد مشتاق خان بغلانی کی ملاقات
Leghari Group
This page updates all details regarding the Leghari Family and their political/ social activities.
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری اور ایم این اے سردار عمار احمد خان لغاری اسلام آباد میں حلقے سے آئے سے دوستوں کے ساتھ
🩷❤️💚
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی اسلام آباد میں حلقے سے آئے دوستوں سے ملاقات
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی اسلام آباد میں حلقے سے آئے نوجوانوں سے ملاقات
17/05/2026
جام پور میں عوامی خدمت کی نئی مثال قائم، ممبر قومی اسمبلی سردار عمار احمد خان لغاری کے ویژن کے مطابق بجلی سے متعلق عوامی مسائل کے فوری حل کا سلسلہ جاری۔
واپڈا ٹیموں نے مختلف علاقوں میں پہنچ کر شہریوں کے مسائل موقع پر حل کیے، جس پر عوام نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔
خدمت، اعتماد اور عوامی سہولت
یہی ہمارا مشن ہے۔
❤️💚
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری اور وفاقی وزیر رانا تنویر حسین قومی اسمبلی میں ❤️💚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Dera Ghazi Khan
