29/10/2026
گھنٹہ گھر کے اطراف 5 پارکنگ پلازوں پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری۔
ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق کا زیرتعمیر پارکنگ سائٹس کا دورہ۔
کچہری بازار ذیل گھر،امین پور بازار،کارخانہ بازار،ڈگلس پورہ میں زیر تعمیر پلازوں کی تعمیراتی پیشرفت کا جائزہ لیا۔
تعمیراتی کاموں میں تیزی لانے کی ہدایت۔
مقررہ ٹائم فریم میں پلازے مکمل ہونے چاہیں۔
پلازوں کی تعمیر سے ہزاروں موٹر بائیکس پارکس ہوسکیں گی۔

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Commissioner Faisalabad
Chief Minister Punjab's Updates
fans