میں سندیسہ بھیجوں
تو کیا ملنے آسکتے ہو_؟
ان دِنوں _
گردشِ ایام سے تنگ آکر
ایک ملاقات ترتیب دے رکھی ہے میں نے _!
تمہارے ساتھ_💕
#چوہدری
Itx Chaudhary Mobeen
(Gujjar) (Mehsi)
Public Offixe Holder
(Accounts Officer)
Lahore High Court
وہ جو اچانک پیلے پڑ گئے ان کے بھی تو رنگ تھے.😎
کیسے اتارو گے آخر لوگوں کے احسانات تم
کہ ہر شخص کا دعویٰ ہے محسن ہے تمہارا
نور الدین آزاد
جب تجھ کوخنک نور کی خواہش ہی نہیں تھی
میں کیوں تری دیوار پہ بیکار چمکتا۔۔
چوہدری
Don't act rich to impress people
Act poor to test people.
Chaudhary
وہ تمھیں اتنا محتاط بنا جائیں گے کہ دل کے قریب آنے والا ہر شخص تمھیں کسی چال کا حصہ لگے گا۔
چوہدری
تُو مُجھے دیکھ ، پِھر دیکھ ، اور پِھر دیکھ
اور سوچ لا حاصل چِیز کتنی دلکش ہوتی ہے۔
چوہدری
تجھ پہ الہام ہو گئے ورنہ
اتنے آسان تو نہیں تھے ہم
چوہدری
جے تو اکھیاں دے سامنے نئی رہنا
تے بیبا ساڈے پیسے موڑ دے 🥴😛
خسارہ تو کوئی نہیں ہُوا مجھے
میں تیرے بعد خُدا کا ہوگیا....
چوہدری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Faisalabad
