MQM Pakistan Hyderabad District All ABOUT MQM

Call Directions Website

MQM Pakistan Hyderabad District   All ABOUT MQM Hyderabad District Official Page. The only solution of Hyderabad "MQM-Pakistan"
Think about.. Like & Share

10/11/2026

مصطفیٰ کمال کا دوٹوک مؤقف — نہ ایم کیو ایم کو کمزور ہونے دیں گے، نہ نئے صوبوں کے مطالبے سے پیچھے ہٹیں گے۔




05/11/2026

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما انیس احمد قائم خانی کی جنرل ورکرز اجلاس میں کارکنان کے درمیان نشست،

شاہراہِ فیصل پر انتظامی یونٹس کے حوالے سے ہونے والے عوامی اجتماع سے قبل ڈسٹرکٹ ایسٹ کے کارکنان کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا،...
05/11/2026

شاہراہِ فیصل پر انتظامی یونٹس کے حوالے سے ہونے والے عوامی اجتماع سے قبل ڈسٹرکٹ ایسٹ کے کارکنان کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس سے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی اور مرکزی رہنما و انچارج سی او سی فرقان اطیب نے گفتگو کی۔

اس موقع پر مرکزی رہنما شاکر علی، نیک محمد، ڈاکٹر صغیر احمد، عبدالقادر خانزادہ، شمشاد صدیقی، رؤف خان سمیت اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی بھی موجود تھے۔

📢 ایم کیو ایم پاکستانضلع شرقی کا جنرل ورکرز اجلاسایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک اہم جنرل ورکرز اجلاس منعقد کیا ج...
03/11/2026

📢 ایم کیو ایم پاکستان

ضلع شرقی کا جنرل ورکرز اجلاس

ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک اہم جنرل ورکرز اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال اور انیس احمد قائم خانی خصوصی شرکت کریں گے۔

📍 مقام: نور گراؤنڈ، بلاک نمبر ۲، پی ای سی ایچ ایس
دن: بروز جمعرات
🕗 وقت: رات ۸ بجے

تمام ذمہ داران، کارکنان اور ہمدردوں سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔

متحد، منظم اور متحرک — ایم کیو ایم پاکستان

🇵🇰

21/10/2026

Making the case for new provinces, Mustafa Kamal says that smaller units will make leaders listen to the people. When leaders need local votes, the people’s problems get solved.


20/10/2026

“Until devolution and small provinces happen, I don’t think progress will be made,” says Federal Health Minister Syed Mustafa Kamal.


20/10/2026

پاکستان میں انتظامی یونٹس کیوں ضروری ہیں؟ اسلام آباد میں قومی مباحثے میں سید مصطفیٰ کمال کی مدلّل گفتگو سنیے


20/10/2026

ایڈمنسٹریٹو یونٹ کی ضرورت کیوں ہے جواب میں مصطفی کمال نے مردم شماری کی مثال کیوں دی؟ سنئے

پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں ڈاؤ یونیورسٹی کے 27 ملازمین کی تعلیمی ڈگریاں جعلی ثابت ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، پبلک...
20/10/2026

پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں ڈاؤ یونیورسٹی کے 27 ملازمین کی تعلیمی ڈگریاں جعلی ثابت ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ 5 ہزار 350 میں سے 3 ہزار 4 سو ملازمین کی تعلیمی ڈگریوں کی ایچ ای سی سے تصدیق نہیں کراسکی۔ ڈائریکٹر فنانس ڈاؤ کے مطابق1945 ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کرائی گئی ہے۔ ڈائریکٹر فنانس ڈاؤ نے بریفنگ میں بتایا کہ 27 ملازمین کی تعلیمی ڈگریاں جعلی ثابت ہوئی ہیں، ڈگریاں جعلی ثابت ہونے پر ملازمین کو ملازمت سے فارغ کیا گیا ہے۔ پی اے سی نے 27 ملازمین سے تمام تنخواہیں وصول کرنے کا حکم جاری کیا۔


نمازِ جنازہ میں شرکت اور اظہارِ تعزیتانتظامی یونٹ کمیٹی و یو سی کے ذمہ دار اویس قائم خانی بھائی کے بہنوئی مرحوم اعجاز حس...
20/10/2026

نمازِ جنازہ میں شرکت اور اظہارِ تعزیت

انتظامی یونٹ کمیٹی و یو سی کے ذمہ دار اویس قائم خانی بھائی کے بہنوئی مرحوم اعجاز حسین خان قائم خانی کی نمازِ جنازہ میں جوائنٹ انچارج ڈسٹرکٹ حیدرآباد ندیم قاضی بھائی، ڈسٹرکٹ و ٹاؤن کمیٹی کے ذمہ داران، سابق زونل انچارج سراج راجپوت بھائی، انتظامی یونٹ کمیٹی کے ذمہ داران اور دیگر ساتھیوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی اور اہلِ خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے صبرِ جمیل کی تلقین کی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

ایم کیو ایم پاکستان ٹاؤن پھلیلی پریٹ آباد، ڈسٹرکٹ حیدرآباد

Address

Bhai Khan Chari
Hyderabad
71500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Pakistan Hyderabad District All ABOUT MQM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby government services