PTI Youth Wing Islamabad

PTI Youth Wing Islamabad

Share

Official PTI Youth Wing Islamabad under Imran Khan, empowering youth for a better Pakistan....

“PTI Youth Wing Islamabad stands for justice, unity, and youth empowerment. Together with Imran Khan, we are working to build Naya Pakistan and make the voice of the youth stronger than ever.”

08/05/2026

Release imran khan

08/05/2026

اس ٹوئٹ کو روکنا نہیں چاہیے 🔥
اس کو کل شام تک دنیا کے کونے کونے تک پہنچانا ہے انصافین تاکہ ان کو بتائے کہ 9 مئی کا زمدار وہ ہے جنہوں نے مینڈیٹ چوری کی ہے

08/05/2026




”9 مئی کے بعد بنائے گئے کیسز اور گرفتاریوں کے حوالے سے یہ رپورٹ خود پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی

صرف پنجاب میں:
319 کیس بنائے گئے
11,367 گرفتاریاں ظاہر کی گئیں (اصل 20 ہزار سے ذائد)
35 ہزار ورکرز اور سپورٹرز کو جعلی کیسز میں ڈالا گیا
25 ہزار کو “نامعلوم” کیٹیگری میں رکھا تاکہ کسی کو بھی کسی بھی وقت مرضی کے کیسز میں گرفتار کیا جا سکے

اغوا ہونے والے سینکڑوں لوگ اس کے علاوہ ہیں

صرف یہی رپورٹ یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہے کہ 9 مئی کا فالس فلیگ آپریشن صرف تحریک انصاف کو کچلنے کے لیے رچایا گیا “

07/05/2026

بے شک بے شک ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ اللہ کا واسطہ ہے اپنی کہی بات لو اور اسے پروفیشنل فوج بننے دو.....

07/05/2026

اسے سچ ثابت کریں عملی اقدامات کرکے......

07/05/2026

عمران خان ان سے کبھی ڈیل نہیں کرے گا عمران خان کو ڈرا ہوا دیکھنا ان کا خواب رہ جائے گا۔

Photos from PTI Youth Wing Islamabad's post 07/05/2026

بریکنگ نیوز 🚨عمران خان کی سابق اہلیہ کا بڑا فیصلہ 🔥🔥
برطانوی سوشلائٹ اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ دوبارہ شادی کرنے والی ہیں۔ جمائما گولڈ اسمتھ اور 62 سالہ آئرش ارب پتی سرمایہ کار اور فنانسر کیمرون او ریلی آنے والے ہفتوں میں سوئٹزرلینڈ میں شادی کریں گے۔

07/05/2026

ایک لیڈر کی صحت کا خیال رکھنا اور اس کی رہائی یقینی بنانا وقت کی ضرورت ہے۔

Imran KhanPakistan Tehreek-e-Insaf UN Human Rights - Palestine

07/05/2026

‏میں نے اپنی زندگی میں کبھی اپنے والد کو اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹتے نہیں دیکھا۔ وہ اپنی سیاسی پوزیشن چھوڑنے یا جلاوطنی قبول کرنے کے بجائے جیل برداشت کرنا زیادہ بہتر سمجھیں گے۔
سلیمان خان

06/05/2026

𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
!!!

06/05/2026

علیمہ خان نے اگلے منگل کے لیے لائحۂ عمل دے دیا۔۔!!


Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Islamabad
45400