Govt Orders and Notifications

Govt Orders and Notifications

Share

Latest updates, News & Alerts for Government Sector Employees and pensioners Across Pakistan." Stay informed about salary updates, allowances, and policies

15/05/2026

Joining Day Memories Of PMS-11
Batch-1

14/05/2026

پنجاب حکومت کی جانب سے ٹریفک قوانین میں یہ حالیہ تبدیلیاں اور جرمانوں کی نئی فہرست شہریوں کے لیے انتہائی اہم ہے۔ ان جرمانوں کا بنیادی مقصد سڑکوں پر نظم و ضبط برقرار رکھنا اور حادثات میں کمی لانا ہے۔
نئے نوٹیفکیشن کے مطابق جرمانوں کی تفصیل کچھ یوں ہے:
موٹر سائیکل سواروں کے لیے جرمانے
1,000 روپے: موبائل فون کا استعمال، لین لائن کی خلاف ورزی، ٹریفک کے بہاؤ میں خلل ڈالنا، اور پریشر ہارن کا استعمال۔
2,000 روپے: بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانا، ون وے کی خلاف ورزی، بغیر لائسنس ڈرائیونگ، اور دھواں چھوڑنے والی گاڑی۔
کار ڈرائیورز (2000cc) کے لیے جرمانے
2,000 روپے: لین لائن کی خلاف ورزی۔
3,000 روپے ٹریفک سگنل توڑنا اور دھواں چھوڑنے والی کار۔
کمرشل گاڑیوں کے لیے جرمانے
5,000 روپے: بغیر لائسنس گاڑی چلانا، ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی، اور زیادہ دھواں چھوڑنا۔
اہم اپ ڈیٹس
1. ون ایپ (One App) کی اپ ڈیٹنگ: حکومت نے اپنی آفیشل ایپ کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے تاکہ شہری جرمانے کی ادائیگی اور دیگر معلومات آسانی سے حاصل کر سکیں۔
2. کمرشل گاڑیوں کا چالان: آج سے کمرشل گاڑیوں کو بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر باقاعدہ چالان ٹکٹ جاری کیے جائیں گے۔

14/05/2026

Instructions Regarding Prohibition on Deputing Staff for General Duty

Photos from Govt Orders and Notifications's post 14/05/2026

52 CTP Result Statements
1. Information Group
2. Office Management Group

14/05/2026

پنجاب بھر کے 98 سینئر سول ججز کے تبادلے 👇

لاہور سے سینئر سول جج شفقت عباس کو ڈی جی خان، سید فہیم احمد شاہ کو بھکر جبکہ محمد شہباز کو جے ایس سی اینڈ ایم او سی لاہور تعینات کر دیا گیا۔ فیصل آباد سے محمد جمیل کو لاہور تعینات کیا گیا۔

سرگودھا سے محمد کاشف عثمان شبیر لاہور، ملک عظمت اللہ اعوان میانوالی سے ایم بی دین، محمد جواد عالم قریشی چکوال سے پاکپتن، محمد امین شہزاد خوشاب سے ڈی جی خان، محمد مظہر چنیوٹ سے لیہ، نذر عباس گوندل قصور سے ٹوبہ ٹیک سنگھ، شاہد نواز کھچی بھکر سے سرگودھا، فیض احمد رانجھا راجن پور سے مظفر گڑھ، محمد سلیم شیخ لودھراں سے ملتان، شہزاد احسن بٹ فیصل آباد سے جھنگ، عبدالکریم خانیوال سے شیخوپورہ، محمد عنایت گوندل بہاولنگر سے چکوال، برکت علی ایم بی دین سے بھکر، صابر حسین گجرات سے خوشاب، حسنین عباس کاظمی ٹوبہ ٹیک سنگھ سے خانیوال، احسن یعقوب ثاقب سیالکوٹ سے میانوالی، انیس احمد مظفر گڑھ سے فیصل آباد، شکیل احمد ساہیوال سے چنیوٹ، جاوید اقبال اٹک سے نارووال، شبانہ حمید مغل پاکپتن سے راجن پور، محمد نوید اختر اوکاڑہ سے لودھراں، طاہرہ بانو بہاولپور سے گجرات، ملک محمد عاطف بن سعید گوجرانوالہ سے بہاولنگر، منزہ عاصم جہلم سے اٹک، محمد علی قذافی ملتان سے قصور، رانا محمد الیاس بشیر جھنگ سے بہاولپور، عیشم بنتِ صادق نارووال سے ساہیوال، مکرم حسین لیہ سے سیالکوٹ، مصنف علی جوئیہ ڈی جی خان سے گوجرانوالہ، محمد اسد اللہ صدیقی رحیم یار خان سے اوکاڑہ، منظر حیات شیخوپورہ سے رحیم یار خان، محمد عثمان غنی سرگودھا سے جہلم، مظہر گیلانی لاہور سے حافظ آباد، غلام اکبر ساہیوال سے پاکپتن، صفت اللہ گوجرانوالہ سے لودھراں، امیر احمد ڈی جی خان سے فیصل آباد، اظہر اقبال جہلم سے میانوالی، محمد نصر اللہ جھنگ سے راولپنڈی، محمد الیاس سلیم میانوالی سے حافظ آباد، ابرار علی حافظ آباد سے بہاولپور، محمد اویس چکوال سے رحیم یار خان، محمد مسرور عاشق رحیم یار خان سے خوشاب، محمد سلطان ٹیپو چوہدری لودھراں سے ملتان، احسن صابر ملتان سے گوجرانوالہ، مسعود احمد فریدی پاکپتن سے ساہیوال، خدا یار شیخوپورہ سے اوکاڑہ، طاہر محمود راجن پور سے ایم بی دین، عمران علی مظفر گڑھ سے سرگودھا، چوہدری اسماعیل تسلیم اختر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے خانیوال، جاوید اقبال گجرات سے مظفر گڑھ، محمد آصف نیاز وہاڑی سے اٹک۔

1/2

14/05/2026

Narjis Khatoon Assistant Commissioner
Hafzabad

14/05/2026
07/05/2026

کامران عامر خان ڈی پی او منڈی بہاؤ الدین تعینات.

07/05/2026

ماہین فاطمہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ننکانہ صاحب

06/05/2026

تنویر حسین CPO فیصل آباد تعینات..

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Islamabad