Voice Of Karachi

Call

Voice Of Karachi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Karachi, Political organisation, Nazimabad. 4__Karachi, Karachi.

24/10/2026

جماعت اسلامی کا ناظم آباد کے رہائشیوں کو بڑا تحفہ❤️
🚧 وعدہ پورا، کام زبردست!

🔥 10 لاکھ اسکوائر فٹ سڑکوں کی تعمیر

ناظم آباد ٹاؤن — کام بولتا ہے! 💚
#کراچی

One Vision. One Mission. JI for Transformation.From an ordinary road to a beautifully transformed landmark.Eidgah Ground...
23/10/2026

One Vision. One Mission. JI for Transformation.

From an ordinary road to a beautifully transformed landmark.

Eidgah Ground to Abbasi Shaheed Hospital Road — upgraded with modern lighting, beautification and quality development work.

A new look. A better environment. A changing Nazimabad.

23/10/2026

جماعت اسلامی کا ناظم آباد کے رہائشیوں کو بڑا تحفہ❤️

کام سے بھاگنے کی جرات کیسے کی؟ 15 سالہ نسیم کو کام چھوڑ کر بھاگنے پر ٹھیکدار توقیر نے گاڑی کی ٹکڑ مار کر نسیم کی جا-ن لے...
20/10/2026

کام سے بھاگنے کی جرات کیسے کی؟ 15 سالہ نسیم کو کام چھوڑ کر بھاگنے پر ٹھیکدار توقیر نے گاڑی کی ٹکڑ مار کر نسیم کی جا-ن لے لی! افسوس ناک واقعہ کی ویڈیو نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا. افسوسناک واقعہ 19 اکتوبر کو ملتان کے علاقے رائل آرچرڈ بلاک نمبر A گلی نمبر 10 میں پیش آیا! وائرل CCTV ویڈیو میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر کا نشانہ بنے والے لڑکے کا نام وسیم عباس تھا عمر 15 سال تھی اور ملتان میں ایک یتیم خانہ کا رہائشی تھا یتیم خانے کے مالک جواد 15 سالہ نسیم کو الیکٹریشن کا کام سیکھانے کیلئے ٹھیکدار توقیر کے پاس بھیجا کرتا تھا نسیم گزشتہ 3 دن سے ٹھیکدار توقیر کے پاس الیکٹریشن کا کام سیکھنے جا رہا تھا آج دوپہر ٹھیکدار کے رویہ سے تنگ آکر کام چھوڑ کر فرار ہوگیا! نسیم کے کام چھوڑ کا بھاگنے پر ٹھیکدار نے نسیم کو پہلے بھاگ کر پکڑنے کی کوشش کی ناکام ہونے پر پھر گاڑی نکالی اور نسیم کو پوری سوسائٹی میں ڈھونڈنے لگا اس وقت گاڑی میں ٹھیکدار توقیر کے ہمراہ توقیر کا دوست امجد بھی موجود تھا. 15 سالہ نسیم نے ٹھیکدار کی تیز رفتار گاڑی قریب آتی دیکھی تو جا-ن بچانے کیلئے گلی میں تیر رفتار میں دورنے لگا۔ ٹھیکدار توقیر نے نسیم کو دیکھتے ہی نسیم کا تعاقب کرتے ہوئے تیز رفتار گاڑی سے نسیم کو ٹکڑ جا ماری۔ نسیم گاڑی کی زور دار ٹکر کے بعد دیور سے جا ٹکرایا اور موقعہ پر ہی دم توڑ گیا! ٹھیکدار نے نسیم کی حالت دیکھی تو موقعہ سے فرار ہونے کی کوشش کی جو موقعہ پر موجود اہل علاقہ نے ناکام بنادی اور سید نسیم عباس نامی عینی شاہد نے 15 پر کال کر کے پولیس کو اطلاع دی اور مرکزی ملزم کو گرفتار کروایا! پولیس نے مرکزی ملزم کے خلاف 302 کی دفعات کے ساتھ مقدمہ درج کرکے کروائی شروع کردی۔
تحریر-علی حمزہ

20/10/2026

افتتاحی تقریب - ابو تراب اسکول (عبدالقدیر خان لیب/ لائیبریری)
گلبرگ ٹاؤن
21 اکتوبر 2026 - بروز بدھ - صبح 11 بجے
خصوصی شرکت: حافظ نعیم الرحمٰن (امیر جماعتِ اسلامی پاکستان)

15/10/2026

دیر کالونی سکول حادثہ

پشاور: الخدمت رضاکار ہسپتال میں ہنگامی طبی امداد فراہم کرنے میں مصروفِ عمل ہیں۔

15/10/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
افسوسناک حادثہ
پشاور: دیر کالونی سکول چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک خاتون ٹیچر شہید جبکہ کئی زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کئے جارہے ہیں ۔

12/10/2026

پیپلز پارٹی نے پانچویں مرتبہ پاکستان میں گورنر راج نافذ کیا ہے، یہ جمہوریت دشمن ہیں

11/10/2026

گورنر راج نامنظور!!!!!! دو ٹوک

Address

Nazimabad. 4__Karachi
Karachi
74600

Telephone

+923152261806

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share