Jamaat-e-Islami District Korangi

Call Directions Website Contact the organization

Jamaat-e-Islami District Korangi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamaat-e-Islami District Korangi, Political organisation, Block C, adjacent Masjid Yousuf, P&T Co-Operative Housing Society Sector 31 D Korangi, Karachi.

Jamaat-e-Islami District Korangi
Justice • Transparency • Public Service
Addressing civic issues: water, sanitation, education
Youth empowerment through Bano Qabil
Free healthcare for the underserved
حل صرف جماعت اسلامی

13/11/2026

پٹرول پر عوام کو ریلیف کریڈٹ جماعت اسلامی کو جاتا ہے

13/11/2026

مخالفین اوچھے ہتکھنڈوں پر آگئے
یوسی 3 کورنگی ٹاؤن میں سیوریج سے بوریاں برآمد، خدارا عوام کو تنگ نہ کریں، شکایت پر صفائی

13/11/2026

ایک طرف اشرافیہ کا طبقہ دوسری طرف عام پاکستانی، غریب کیلئے بچوں کی دو وقت کی روٹی پوری کرنا بھی مشکل

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن

شکریہ جماعت اسلامیویلڈن حافظ نعیم الرحمان
13/11/2026

شکریہ جماعت اسلامی
ویلڈن حافظ نعیم الرحمان

دنیا کہہ رہی ہے شکریہ جماعت اسلامی
13/11/2026

دنیا کہہ رہی ہے شکریہ جماعت اسلامی

13/11/2026

جماعت اسلامی کی منتخب قیادت میدان میں
یوسی 6 وارڈ 2 میں پیور بلاکنگ کا کام زور و شور سے جاری

جماعت اسلامی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ اس شہر کے مسائل کا حل صرف جماعت اسلامی ہے صوبائی حکومت نے ترقیاتی فنڈ کا ایک ...
13/11/2026

جماعت اسلامی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ اس شہر کے مسائل کا حل صرف جماعت اسلامی ہے
صوبائی حکومت نے ترقیاتی فنڈ کا ایک روپیہ نہیں دیا
پھر بھی ہمارے 9 ٹاؤنز میں تعمیر و ترقی کا سلسلہ جاری ہے
منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی

احتجاج سے فرق پڑتا ہےجماعت اسلامی کی طویل جدوجہد کے نتائج آنا شروعفی لیٹر پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 80 روپے سےکم ہوکر  63 ...
13/11/2026

احتجاج سے فرق پڑتا ہے
جماعت اسلامی کی طویل جدوجہد کے نتائج آنا شروع
فی لیٹر پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 80 روپے سےکم ہوکر 63 روپے 64پیسے رہ گئی17 روپے پیٹرولیم لیوی اور 30روپے آئل ریفائنریز کے مارجنز میں کمی جماعت اسلامی کی جدوجہد کی بدولت آئی

جماعت اسلامی کے مخالفین برنال استعمال کریں . لیوی بھتہ ٹیکس کم اور آنے والے دنوں میں مزید بھی کم ہوگا. ِ_اسلامی
13/11/2026

جماعت اسلامی کے مخالفین برنال استعمال کریں . لیوی بھتہ ٹیکس کم اور آنے والے دنوں میں مزید بھی کم ہوگا.
ِ_اسلامی

گلے سڑے نظام کی ترجیحات
13/11/2026

گلے سڑے نظام کی ترجیحات

Address

Block C, Adjacent Masjid Yousuf, P&T Co-Operative Housing Society Sector 31 D Korangi
Karachi
74900

Opening Hours

Monday 17:00 - 22:00
Tuesday 17:00 - 22:00
Wednesday 17:00 - 22:00
Thursday 17:00 - 22:00
Saturday 17:00 - 22:00
Sunday 17:00 - 22:00

Telephone

+3212779827

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami District Korangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami District Korangi:

Shortcuts

Share