28/10/2026
🌟 EXPECTED TOP THREE POSITION — CLASS IX RESULT 2026 🌟
🏆 93.9% — A Remarkable Achievement!
Farah Rasheed
Star Student IQRA REAL ISLAMIC SCHOOL Project Of Iqra Real Group Of Schools & Colleges
الحمدللہ!
اقراء ریئل گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز کے لیے باعثِ فخر لمحہ!
ہمیں اپنی ہونہار طالبہ فرح رشید کی شاندار تعلیمی کارکردگی پر فخر ہے، جنہوں نے جماعت نہم میں 93.9% حاصل کر کے ادارے کے متوقع ٹاپ تھری پوزیشن ہولڈرز میں جگہ بنانے کی امید پیدا کی ہے۔
یہ کامیابی طالبہ کی محنت، اساتذہ کی مخلصانہ رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔ ہم فرح رشید کو اس شاندار کارکردگی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔
Iqra Real Group of Schools & Colleges
Excellence in Education | Character Building | Bright Futures