PTI Lahor Swabi

Directions Website

PTI Lahor Swabi Tehsil Lahor Social media PTI Official Page

Today iyw really swabi
25/09/2026

Today iyw really swabi

چھوٹا لاہور شرقی : :  27 ستمبر کے حوالے سے اہم میٹنگتحصیل لاہور یوتھ صدر عدنان خان کے حجرے میں تحصیل لاہور جنرل سیکرٹری ...
24/09/2026

چھوٹا لاہور شرقی : :
27 ستمبر کے حوالے سے اہم میٹنگ

تحصیل لاہور یوتھ صدر عدنان خان کے حجرے میں تحصیل لاہور جنرل سیکرٹری نیاز محمد کی زیرِ صدارت اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں تنظیمی عہدیداران نے شرکت کی۔

میٹنگ میں 27 ستمبر کی تیاریوں، اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔

23/09/2026

Vc nabi youth sdr Adnan khan waqar nazim sectry wasif tanzeem k bare m metting inshallah jld vc nabi my tanzeem mokamal ...
14/09/2026

Vc nabi youth sdr Adnan khan waqar nazim sectry wasif tanzeem k bare m metting inshallah jld vc nabi my tanzeem mokamal hojaega

🏏 شائن کلب ٹورنامنٹ — شاندار فائنل 🏏آج چھوٹا لاہور میں شائن کلب ٹورنامنٹ   میں لاہور کلب اور KPK کلب کے درمیان ایک انتہا...
13/09/2026

🏏 شائن کلب ٹورنامنٹ — شاندار فائنل 🏏

آج چھوٹا لاہور میں شائن کلب ٹورنامنٹ میں لاہور کلب اور KPK کلب کے درمیان ایک انتہائی شاندار اور سنسنی خیز فائنل میچ کھیلا گیا، جس میں شائقینِ کرکٹ نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔

اس موقع پر معزز مہمانانِ خصوصی MPA عبد الکریم توردھر، محمد ایاز، عدنان خان (یوتھ صدر تحصیل لاہور) اور PTI کے دیگر معزز اراکین نے خصوصی شرکت کی اور کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔

میچ کے اختتام پر معزز مہمانوں نے کامیاب کھلاڑیوں اور ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے اور بہترین کھیل پیش کرنے والے تمام کھلاڑیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

LCA کی تاریخ میں اس شاندار ٹورنامنٹ کو ایک یادگار اور مثالی ٹورنامنٹ بنانے پر شائن کلب، منتظمین، تمام ٹیموں، کھلاڑیوں اور شائقینِ کرکٹ کا خصوصی شکریہ۔ ❤️🏏

اللہ تعالیٰ آئندہ بھی اسی طرح کھیلوں کے میدان آباد رکھے اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرے۔ آمین 🤲

LCA — کھیل، اتحاد اور بھائی چارے کا پیغام 🏏❤️

11/09/2026
🏆 گرینڈ فائنل کا باوقار اختتام | چھوٹا لاہور 🏆چھوٹا لاہور میں منعقدہ شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا گرینڈ فائنل کامیابی کے ساتھ...
08/09/2026

🏆 گرینڈ فائنل کا باوقار اختتام | چھوٹا لاہور 🏆
چھوٹا لاہور میں منعقدہ شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا گرینڈ فائنل کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا۔ یہ سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلہ جیو لاہور اور لاہور کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔
بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیو لاہور نے فائنل جیت کر ٹرافی اپنے نام کی، جبکہ لاہور کلب کی ٹیم رنر اپ رہی۔ دونوں ٹیموں نے شائقین کو زبردست کھیل سے محظوظ کیا۔
میچ کے مہمانانِ خصوصی یوتھ ونگ تحصیل لاہور کے صدر عدنان خان اور ناصر علی اپنے دیگر تمام ہمراہان کے ساتھ تھے۔
صدر یوتھ ونگ عدنان خان نے وننگ ٹیم، رنر اپ ٹیم اور ٹورنامنٹ کی شاندار آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے خصوصاً باقاعدہ انعامات کا اعلان کیا۔ تمام انتظامیہ اور کھلاڑیوں کو اس کامیاب ایونٹ پر مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

08/09/2026
Today final cheif guest President youth tehsil lahor Adnan khan lahor
08/09/2026

Today final cheif guest President youth tehsil lahor Adnan khan lahor

iYW metting district swabi
05/09/2026

iYW metting district swabi

Address

Lahor

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Lahor Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby government services


Other Political Parties in Lahor

Show All