Pakistan Army (Who Dares)

Pakistan Army (Who Dares)

Share

We The Guardians of the Frontiers. We are the Defenders of Motherland's Territorial and Ideological

11/08/2025

یہ ملک بھی میرا ہے۔ یہ فوج بھی میرا ہے۔ کون کہتا ہے یہ الفاظ؟
~ایڈمن

20/05/2025

ایڈمن ____نساء

20__5 __2025

18/05/2025

اسلام وعلیکم...
پاک آرمی سے ننھے بچوں کا اظہار یکجہتی 💖

Admin _ niSa _____ 18__5__2025

12/05/2025

عرب دنیا سے لیکر یورپ اور امریکہ تک پاکستانی شاہینوں کو اخبارات کی پہلی سرخیوں میں شائع کیا جارہا ہے۔ ایک طرف عرب لکھتے ہیں کہ پاکستانی پائلٹ کنگ آف دی سکائی ہیں تو دوسری طرف یورپ لکھتا ہے کہ پاکستانی پائلٹ انڈیا کیلئے خوف کی علامت بن چکے ہیں۔
ایڈمن __ نساء __ 2025 ___5___12

12/05/2025

Assalam o alikum.
Subah, ba, khair......!

Admin __niSa__ 12__5 __2025

09/05/2025

اسلام علیکم..

09/05/2025

کچھ لوگ فطرتاً اشتعال انگیز ہوتے ہیں اپنی کمیوں اور محرومیوں کا بدلہ ساری دنیا سے لینے لگتے ہیں جھوٹی افواہیں اور اشتعال انگیز باتوں سے ایسے لوگ اس قابل نہیں کہ ان کی باتوں کو آگے پہنچاہیں ان کے لیے دعائے خیر کریں اللہ انھیں اس موذی مرض سے نجات دلائے.
ملکی حالات جب کشیدہ ہوں تو محب وطن اور سمجھدار لوگ وہ ہوتے ہیں جو اس وقت کے حالات کے مطابق ایمانداری سے اپنا فرض ادا کریں.
قابل افسوس بات یہ ہیے کہ کچھ لوگوں کے نزدیک جنگ ایک مذاق ہیے وہ رہتے پاکستان میں ہیں
جس کی سرحدوں پہ پاک فوج ہیے لیکن وہ ان حالات میں بھی پاکستان اور فوج کے خلاف بولتے نظر آ رہیے ہیں.
امن بھائی چارے کی کو شش دونوں طرف سے ہو تو معاملاتِ ہے کا حل نکلتا ہیے. ایک طرف سے ایسا مظاہرہ کرنے کی بھاری قیمت چکانی پڑتی ہیے.
سب جانتے ہیں کہ کہ جنگوں سے آج تک نقصان ہی ہوا مالی اور جانی کیونکہ جنگ فائدہ مند کسی بھی ملک کے لیے نہیں.
کسی بھی ملک کی عوام جنگ کے حق میں نہیں لیکن جنگ مسلط کر دی جائے تو پھر آگے بڑھنا پڑتا ہیے.
ان حالات میں کچھ لوگ جو پاکستان میں رہتے ہوئے ایک ہی ویڈیو کو لگا کر انڈیا کے کبھی لاہور کبھی گوجرانوالہ اور کبھی سیالکوٹ پر اٹیک کی خبریں پھیلانے میں مصروف ہیں.
کیوں؟؟؟؟ ؟
اور پھر کچھ ایسے لوگ جو میری نظر میں پڑھے لکھے اور سمجھدار تھے وہ ان کو بغیر تصدیق کے آگے شئیر کرنے کا فرض ادا کر رہیے ہیں.
ان جھوٹی خبروں سے کس کا بھلا کر رہیے ہیں؟؟؟؟
ہمارے فیملی فرینڈز میں کچھ ایسے لوگ ہیں جن کے بچے باہر کے ممالک میں ہیں اور وہ یہاں میں اکثر ان کی خیریت پوچھتی رہتی ہوں.
ہمارے آنٹی انکل ہیں جن کی عمریں ستر سے اسی تک ہیں.
آج تین بجے اٹھی تو ان کی مس کال تھی کال کی تو کہنے لگیں کہ سیالکوٹ گوجرانوالہ پہ حملہ ہو گیا ہیے ویڈیو دیکھی تو نیند نہیں آئی بی پی بہت ہائی ہو گیا تھا....!
ایسے اور بھی بہت لوگ ہوں گے تو خدا کے واسطے ان لوگوں پہ رحم کریں جھوٹی افواہیں اور جھوٹی خبریں پھیلا کر ایسے بزرگوں کی راتوں کی نیندیں خراب نہ کریں ان کی مجبوری ہیے موبائل پاس رکھنا.
اور آپ لوگ بنا تحقیق یہ خبریں لگا کر بہت ظلم کر رہیے ہیں.
میں نے سیالکوٹ اپنی دوست کو کال کی گوجرانوالہ بات کی الحمدللہ سب خیریت ہیے.
جہاں حملے ہوئے وہیں ہوئے سات تاریخ کو اب کہیں حملہ نہیں ہوا اور مہربانی کر کے ان حالات میں بنا تحقیق کوئی بھی خبر اور ویڈیو صدقہ جاریہ سمجھ کے آگے نہ پھیلائیں تھوڑی سی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں...
اور جس ملک میں رہتے ہیں اس کے لیے دعا کریں اور پاک فوج کے جوانوں کے لیے خصوصی دعائیں کریں.
یہ بلند حوصلے والا فوجی جوان کسی ماں کی جان ہو گا.
کسی باپ کا بازو.
کسی بہن کا شہزادہ بھائی..
کسی بھائی کا لاڈلا بھائی اور دوست.
کسی کا جگری دوست.
کسی کا شوہر.
بچوں کا باپ....!
جنگ کو مذاق نہ سمجھیں اس کے نقصان شہداء کے خاندانوں سے پوچھیں کسی شہید کی ماں سے پوچھیں...
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد...

Admin ____niSa___
9____5 ____2025

06/05/2025

اللہُ اکبر...
اپنی پاک افواج کے لیے خصوصی دعائیں کریں.
اللہ انھیں اپنی امان میں رکھے اور کامیابیاں عطا کرے.

آج اس عہد کی ضرورت ہیے کہ ہم ایک زبان ہو کر کہیں کہ....
ہم سب اپنی پاک فوج کے ساتھ ہیں ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں ❣️
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد....
Admin ___niSa__

7___5___2025

06/05/2025

Pakistan ZindaBaad
Pak Army Painda Baad
We Stand with Pak Army Jawans
~Noshe~

30/04/2025

Admin__niSa__

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore