عمران خان رہائی ممبر شپ کیمپ
Insaf Student Fedration District Mansehra
Insaf Students Federation District Mansehra
صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مانسہرہ سردار فاروق صاحب کی خصوصی ہدایت پر جنرل سیکریٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مانسہرہ محمد سلیمان خان سواتی دیگر کابینہ عہدیداران کے ہمراہ انصاف سیکٹریٹ مانسہرہ میں صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف کمال سلیم سواتی کی زیرِ قیادت بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے حوالے سے منعقدہ ممبر شپ کیمپ میں شرکت کرتے ہوئے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
جنرل سیکریٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل بفہ پکھل عمر زیب خان کے والد محترم کے انتقال پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مانسہرہ کی پوری تنظیم کی طرف سے دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جاتا ہے۔
ہم اس غم کی گھڑی میں عمر زیب خان اور ان کے تمام اہلِ خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطاء فرمائیں اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائیں آمین
27/03/2026
Imran Khan
08/02/2026
جنرل سیکریٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مانسہرہ محمد سلیمان خان سواتی انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مانسہرہ کی پوری تنظیم کے ہمراہ 8 فروری کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کرتے ہوئے
03/02/2026
صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ہزارہ ڈویژن رمیض خان سواتی اور جنرل سیکریٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مانسہرہ محمد سلیمان خان سواتی کی زیرِ قیادت انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مانسہرہ کی مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی ، میٹنگ میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی کے پرجوش استقبال کے حوالے سے انتظامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ، میٹنگ میں صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن توغر عبداللہ شاہ ، صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع لوئر کوہستان صلاح الدین ، صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع کولئی پالس عبد الرحمٰن غازی اور دیگر عہدیداران نے بھی شرکت کی
16/01/2026
پخیر راغلے
ہر کدے آؤ
Muhammad Sohail Afridi
15/01/2026
جنرل سیکریٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مانسہرہ محمد سلیمان خان سواتی سرکٹ ہاؤس مانسہرہ میں منعقدہ مشاورتی میٹنگ میں شرکت کرتے ہوئے ، میٹنگ میں 17 جنوری بروزِ ہفتہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی کی مانسہرہ آمد کے حوالے سے مشاورت کی گئی ، اس موقع پر صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف کمال سلیم سواتی ، جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ڈویژن سردار محمد خان ، صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ اکرام اللہ غازی ، جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ عبدالشکور خان لغمانی ، صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ہزارہ ڈویژن رمیض خان سواتی اور صدر انصاف یوتھ ونگ ہزارہ ڈویژن عبد الباسط میر بھی موجود تھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Insaf Sectriate Mansehra
Mansehra
21300
