District Information Office Narowal

Call Directions

District Information Office Narowal This Page is for the Propagation of Service Delivery and development projects of Punjab Govt

05/11/2026

از دفتر ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نارووال ہینڈآوٹ 325

نارووال میں جعلی کھاد برآمد، ڈیلر کے خلاف مقدمہ درج
ڈی۔سی نارووال محمد طیّب خان کی ہدایت پر ڈائریکٹر زراعت گوجرانوالہ ڈویژن ڈاکٹر شکیل احمد اور ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت نارووال افتخار احمد کی زیر نگرانی جعلی کھاد فروخت کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ۔
جعلی کھاد کا کاروبار کرنے کے جرم میں میاں برادرز کے مالک محمّد عثمان ولد لیاقت علی کے خلاف مقدمہ درج اور کھاد سرکاری تحویل میں لے لی گئی۔
تفصیل کے مطابق محکمہ زراعت توسیع نارووال کی جانب سے
میاں برادرز ظفروال بائی پاس نارووال کی دوکان سے او ایم (OM) کے نمونے حاصل کرکے تجزیہ کیلئے لیبارٹری بھجوائے گئے لیبارٹری تجزیہ رپورٹ کے مطابق کھاد جعلی قرار پائی، جس پر قانونی کاروائی کرتے ہوئے ڈیلر کے خلاف تھانہ سٹی نارووال میں ایف آئی آر درج کروا دی گئی ہے اور جعلی کھاد کی 10 بوریاں بطور مال مقدمہ حوالے پولیس کر دی گئی ہیں کاشتکار تنظیموں اور عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ نارووال کی جعلی کھادوں کے خلاف کامیاب کارروائی کوخوب سراہا گیا۔

نارووال: ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کا علی الصبح شکرگڑھ شہر، نورکوٹ،عیسیٰ شاہ غریب اور کنجروڑ کے مختلف مقامات کا اچ...
04/11/2026

نارووال: ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کا علی الصبح شکرگڑھ شہر، نورکوٹ،عیسیٰ شاہ غریب اور کنجروڑ کے مختلف مقامات کا اچانک دورہ۔ اس موقع پر ستھرا پنجاب ایجنسی کی ٹیموں کی مائیکرو پلانز کے مطابق تعیناتی، صفائی ستھرائی کے انتظامات، عملے کی حاضری، مشینری کی دستیابی اور فیلڈ میں عملی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے صفائی آپریشن کی مؤثر نگرانی، عملے کی بروقت حاضری اور تمام علاقوں میں صفائی کے مقررہ معیار کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

ناقابل یقین ترقی کرتا ہوا نارووال!نارووال ترقی اور خوشحالی کی خوبصورت تصویر!
03/11/2026

ناقابل یقین ترقی کرتا ہوا نارووال!
نارووال ترقی اور خوشحالی کی خوبصورت تصویر!

ڈپٹی کمشنر محمد طیب خان کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ظفروال کا دورہڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتا...
29/10/2026

ڈپٹی کمشنر محمد طیب خان کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ظفروال کا دورہ

ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ظفروال کا دورہ کیا اور ایمرجنسی وارڈ، ایمرجنسی فارمیسی، ایکسرے روم، جنرل او پی ڈی سمیت ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہسپتال میں زیرِ علاج مریضوں کی عیادت کی، ان سے فراہم کردہ طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا اور ہسپتال کے انتظامی امور، طبی خدمات کی فراہمی اور مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا۔

25/10/2026
ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال کا دورہ۔مریضوں کی عیادت کی اور ہسپتال کے انتظامی امور کا جا...
16/10/2026

ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال کا دورہ۔مریضوں کی عیادت کی اور ہسپتال کے انتظامی امور کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کی زیر قیادت ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال نارووال میں چھاتی کے کینسر کے حوالے سے آگاہی ...
13/10/2026

ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کی زیر قیادت ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال نارووال میں چھاتی کے کینسر کے حوالے سے آگاہی واک منعقد کی گئی،جسمیں پرنسپل نارووال میڈیکل کالج،ایم۔ایس۔ڈی۔ایچ۔کیو اورمختلف شعبہ جات کے پروفیسر ڈاکٹرز سمیت میڈیکل کالج میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔

Address

Near Jasar Bypass
Narowal
51601

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92542920076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Information Office Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby government services