Insaf Student Federation University Of Peshawar Official

Insaf Student Federation University Of Peshawar Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Student Federation University Of Peshawar Official, Political organisation, University of Peshawar, Peshawar.

Official Account Of Insaf Student Federation University of Peshawar 🇧🇫❤️

• President Mujtaba Anwaar Ahmad
• General Secretary Abbas Wazir
• Chairman Zeeshan Qayyum

Photos from Insaf Student Federation University Of Peshawar Official's post 29/05/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی کے سابقہ سنئیر نائب صدر ملک شہریار خان، سابقہ آرٹس بلاک صدر عالم زیب آفریدی اور اللّٰہ یار آفریدی نے ایم این اے 30 محترمہ شاندانہ گلزار سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور انہیں عیدالاضحیٰ کی دلی مبارکباد پیش کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، نوجوانوں، طلبہ اور علاقائی مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

29/05/2026

صدر ائی ایس ایف پشاور یونیورسٹی مجتبیٰ انوار احمد کی مشر دلیر خٹک کے ہمراہ معاون خصوصی برائے وزیر اعلی جناب خورشید خٹک سے ملاقات ۔
ان کو عید کی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
Dalair Khattak

25/05/2026

پشاور کیمپس میں طلبہ سیاست میں مثبت اور تعمیری کردار ادا کرنے پر کیمپس سئینر نائب صدر ولی خان کو پشاور کیمپس کے ڈی ایس پی اور کمانڈنٹ کی جانب سے اپریسی ایشن ایوارڈ سے نوازا جا رہا ہے۔
یہ اعزاز اعتماد، محنت اور ذمہ دارانہ قیادت کا مظہر ہے۔ ان شاءاللہ مستقبل میں بھی طلبہ کے حقوق، مثبت سرگرمیوں اور تعلیمی ماحول کی بہتری کے لیے اپنا کردار جاری رکھیں گے۔
ISF Khyber PakhtunkhwaShahid Khattak Official

22/05/2026

آئی ایس ایف پشاور کے سینیر نائب صدر ولی خان کا شیخ زاید اسلامک سنٹر کرکٹ لیگ کے موقع پر


21/05/2026

سابقہ ترجمان انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخوا جناب مشر دلیر خٹک کا پختونخوا میں جاری بدامنی کے حوالے سے یونیورسٹی آف پشاور میں پیغام _

19/05/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی آف پشاور کے صدر مجتبیٰ انوار احمد کا تمام کارکنان و ذمہ داران کے نام اہم پیغام۔

26 نمبر کے مقام پر پرامن مظاہرین پر فائرنگ کی جارہی ہے، نہتے کارکنان کو چلنی کردیا گیا ہے۔ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر مشرف آفریدی کی قیادت میں ریجنل و ضلعی قائدین، سابقہ صوبائی ترجمان مراد خان اور یونیورسٹی کیمپس پشاور صدر عامر خان مروت بھی موجود ہیں۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال کے لئے ذمہ داران و کارکنان تیار رہیں۔ پارٹی قیادت اور خصوصاً انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایات جاری کردی ہے۔


11/05/2026

آئی ایس ایف یونیورسٹی آف پشاور کے وژن کو آگے بڑھاتے ہوئے، کیمپس صدر جناب عامر خان مروت صاحب اور صدر یونیورسٹی آف پشاور جناب مجتبیٰ انوار احمد صاحب اور جنرل سیکرٹری جناب عباس وزیر کی مشاورت سے شیخ زاید اسلامک سنٹر کے لیے نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
منتخب عہدیداران:

1) مروان امین – صدر
2) محمد اویس خان – جنرل سیکرٹری
3) محمد اویس خان – چیئرمین
4) عمر فاروق – سینئر نائب صدر
5) وسیم وزیر – سینئر نائب صدر
6) عبید اللہ – نائب صدر
7) عبید مروت – نائب صدر
8) علی اللہ – نائب صدر
9) جاوید خان احمد زئی – نائب صدر
10) جواد شہباز – ایڈیشنل جنرل سیکرٹری
11) ملک سعد خان – ڈیپارٹمنٹل جنرل سیکرٹری
12) تحسین اللہ – جوائنٹ سیکرٹری
13) جلال خان – اسٹڈی سرکل انچارج
14) زکریا خان – اسپورٹس سیکرٹری
15) ثاقب خان – فنانس سیکرٹری
16) طاہر احساس – بلڈ سیکرٹری
17) مراد خان – ڈیپارٹمنٹل بلڈ سیکرٹری
18) فرہان خان – اسٹیج سیکرٹری
19) باسط مروت – ممبر SMT
20) انس مروت – ممبر SMT
21) اشفاق خان – ممبر SMT
22) ندیم بیٹنی – ممبر SMT
23) یاسین بیٹنی – انفارمیشن سیکرٹری

ہم تمام نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ طلبہ کے حقوق اور پارٹی کے منشور کے لیے تندہی سے کام کریں گے۔

یاسر خان سکندری
ترجمان انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی آف پشاور

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

University Of Peshawar
Peshawar
25000