Jui digital media cell Tahsil Badaber

Directions

Jui digital media cell Tahsil Badaber work for development and progress Pakistan under the Jammiat ulma Islam
(4)

جمعیت علمائے اسلام پی کے 77 کے امیر مفتی کامران صاحب اور جنرل سیکرٹری مولانا محمد وسیم صاحب نے کل بروزِ اتوار گورنر راج ...
14/11/2026

جمعیت علمائے اسلام پی کے 77 کے امیر مفتی کامران صاحب اور جنرل سیکرٹری مولانا محمد وسیم صاحب نے کل بروزِ اتوار گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف عوامی حقوق کے لیے مفتی محمود مرکز پشاور میں شرکت کے لیے ورکرز کو ہدایات اور روٹ جاری کردیا ھے

14/11/2026

گورنر راج تو دہشت گردی ختم ہونے کے لیے لگایا گیا تھا وہ تو معدنیات کے پیچھے پڑ گیا ہے
گورنر راج نامنظور
ایمرجنسی نامنظور

جمعیت علمائے اسلام پی کے 76 کا ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولانا لطف الرحمان صاحب کے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں وہ جماعت کا سرم...
14/11/2026

جمعیت علمائے اسلام پی کے 76 کا ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولانا لطف الرحمان صاحب کے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں وہ جماعت کا سرمایہ ہے ھمیشہ وفاداری کا نمونہ رہا ہے
وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دیگا
کہ تم کھڑے تھے

14/11/2026

جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام صوبہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی اور معدنیات چوروں کے خلاف عوامی اجتجاجی مظاہرے ہونگے تمام ضلع ہیڈ کوارٹر میں اسکے خلاف آواز بلند کیا جائیگا آپ بھی شرکت فرمائیں

14/11/2026

فلسطینی وفد کی مفتی محمود مرکز پشاور آمد۔ صوبائی جنرل سیکرٹری جمیعت علماء اسلام سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش صاحب اور صوبائی ناظم دفتر مولانا احمد علی درویش صاحب نے معزز وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔

14/11/2026

کل صوبہ خیبرپختونخوا ضلع پشاور میں جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام گورنر راج کے خلاف عوامی اجتجاجی مظاہرہ ہوگا تمام جہموری افراد شرکت فرمائیں اور گورنر راج نامنظور کا نعرہ بلند کیجے

جمعیت علمائے اسلام ضلع پشاور کے زیر اہتمام گورنر راج کے خلاف عوامی اجتجاجی مظاہرہ کل بروزِ اتوار مفتی محمود مرکز پشاور ک...
14/11/2026

جمعیت علمائے اسلام ضلع پشاور کے زیر اہتمام گورنر راج کے خلاف عوامی اجتجاجی مظاہرہ کل بروزِ اتوار مفتی محمود مرکز پشاور کے سامنے ہوگا

14/11/2026

اسلام آباد: سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر حاجی غلام بلور، سینیٹر مشاہد حسین سید کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات

جمعیت علمائے اسلام ضلع پشاور کے زیر اہتمام کل بروزِ اتوار گورنر راج کے خلاف عوامی مظاہرہ ہوگا تمام جہموری لوگوں کو شرکت ...
14/11/2026

جمعیت علمائے اسلام ضلع پشاور کے زیر اہتمام کل بروزِ اتوار گورنر راج کے خلاف عوامی مظاہرہ ہوگا تمام جہموری لوگوں کو شرکت یقینی بنانا چاہئے

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui digital media cell Tahsil Badaber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share