PTI Sheikhupura

PTI Sheikhupura

Share

PTI Sheikhupura Official page.

04/06/2026

عوامی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پشاور دلزاک روڈ پر انڈر پاس کا سنگِ بنیاد رکھ دیا،

یہ منصوبہ ٹریفک کے مسائل میں کمی اور پشاور کی ترقی کی جانب ایک اہم قدم ہے،
قائد عمران خان کے ویژن کے مطابق عوام سے کیے گئے وعدے عملی شکل اختیار کر رہے ہیں، اور ترقی کا سفر تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے

04/06/2026

قائد عمران خان کی گلگت بلتستان میں یادگار تقریر

03/06/2026

چیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر ❤️

Photos from PTI Sheikhupura's post 02/06/2026

شیخوپورہ سے قیصر عباس مان (چاند مان)، رہنما پاکستان تحریک انصاف، آج مورخہ 2 جون اڈیالہ جیل کے باہر قائد عمران خان اور ان کی فیملی سے اظہارِ یکجہتی کے لیے موجود۔شیخوپورہ سے قیصر عباس مان (چاند مان)، رہنما پاکستان تحریک انصاف، آج مورخہ 2 جون اڈیالہ جیل کے باہر قائد عمران خان اور ان کی فیملی سے اظہارِ یکجہتی کے لیے موجود۔شیخوپورہ سے قیصر عباس مان (چاند مان)، رہنما پاکستان تحریک انصاف، آج مورخہ 2 جون اڈیالہ جیل کے باہر قائد عمران خان اور ان کی فیملی سے اظہارِ یکجہتی کے لیے موجود۔

01/06/2026

بدترین فسطائیت اور پولیس گردی کے باوجود عوام کا سمندر ثابت کر رہا ہے کہ عمران خان سے محبت کو کوئی طاقت کم نہیں کر سکتی۔ شاہد خٹک

01/06/2026

گلگت بلتستان الیکشن ریلی ۔ ✊❤️

01/06/2026

شاہد خٹک ورکرز کیساتھ روانہ آج دمادم مست قلندر ہوگا ،،، فرنٹ فٹ پر کھیلنے کیلئے تیار🚨

01/06/2026

گلگت الیکشن
پی ٹی ائی امیدواروں کو بھی نہیں چھوڑا جا رہا ہے جبکہ ننگی لیگ اور ہیجڑا پارٹی کو بوٹ پرنچا کر کمپین کروا رہے ہیں لیکن یاد رکھ ہار تمہاری مقدر ہوگی

31/05/2026

‏حلقہ نمبر 2 سکردو
پی ٹی آئی امیدوار کاظم مثیم کی بھرپور انتخابی مہم جاری
جھونپہ کے علاقے میں انتخابی دفتر کا افتتاح کر دیا

30/05/2026

گلگت غذر کافیصلہ اگیا
کچھ بھی کرلو ووٹ عمران خان کاہے… see more

Want your business to be the top-listed Government Service in Qila Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


PTI District Secretriate, Civil Lines, College Road, Sheikhupura
Qila Sheikhupura
39350