14/11/2026
🚨 اپنے کیریئر کو مقصد بنائیں، انسانیت کی خدمت کا عزم اپنائیں!
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 میں شمولیت کا شاندار موقع!
کیا آپ میں جذبۂ خدمت، ہمت اور مشکل حالات میں دوسروں کی مدد کرنے کا عزم ہے؟ تو آئیے! ریسکیو 1122 کا حصہ بنیں اور اپنی صلاحیتوں کو قیمتی انسانی جانیں بچانے کے لیے بروئے کار لائیں۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 میں مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں:
🔹 ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن (EMT): 32 آسامیاں
🔹 فائر ڈرٹ ریسکیور (FDR): 140 آسامیاں
🔹 ریسکیو ڈرائیور (LTV): 113 آسامیاں
🔹 فیلڈ ورکر (FW): 25 آسامیاں (ہیڈکوارٹرز و اکیڈمی)
مجموعی آسامیاں: 310
📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 05 دسمبر 2026
🌐 آن لائن درخواست دینے کے لیے وزٹ کریں:
www.ctspak.com
ریسکیو 1122 صرف ایک ملازمت نہیں، بلکہ انسانیت کی خدمت اور قیمتی جانیں بچانے کا ایک عظیم مشن ہے۔
آگے بڑھیں، ریسکیو 1122 جوائن کریں اور زندگیوں میں امید کی نئی روشنی بنیں!