Jamaat-e-Islami Bamkhel

Jamaat-e-Islami Bamkhel

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamaat-e-Islami Bamkhel

, Political organisation, village Bamkhel, Swabi.

❤️ پیج کو Like اور Follow کریں
📲 ویڈیوز اور تصاویر اپنے دوستوں کے ساتھ Share کریں
🤝 جماعت اسلامی بام خیل کا پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔

آپ کا ایک Like، Follow اور Share ہماری حوصلہ افزائی ہے۔

ہمارے سب کے رفیق ۔۔۔۔جماعت اسلامی کے رکن محترم محمد  رفیق مظہر صاحب خالق حقیقی کے ہا ں اس فانی دنیا سے چلے گئے۔
12/11/2026

ہمارے سب کے رفیق ۔۔۔۔
جماعت اسلامی کے رکن
محترم محمد رفیق مظہر صاحب خالق حقیقی کے ہا ں اس فانی دنیا سے چلے گئے۔

08/11/2026
07/11/2026

🌙صوابی قرآن کے سایہ میں! 📖

الحمدللہ! صوابی میں 7 روزہ فہمِ قرآن و سنت کلاس کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ضلع صوابی کے مختلف اہم مقامات پر بل بورڈز آویزاں کر دیے گئے ہیں، جن میں آدینہ پل اور ڈاگئی بھی شامل ہیں۔

آئیے! قرآن و سنت کی روشنی میں اپنی زندگیوں کو سنوارنے اور دین کی حقیقی تعلیمات سے روشناس ہونے کے اس بابرکت موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

📅 آغاز: 9 نومبر 2026
📅 اختتام: 15 نومبر 2026
⏰ وقت:صبح 6:30 تا 7:45 بجے
🎙️ مدرس: ڈاکٹر مولانا محمد اسماعیل

📍 مقام:آفاق شادی ہال، منصبدار، صوابی

آئیے! قرآن سیکھیں، قرآن سمجھیں اور قرآن کے مطابق زندگی گزارنے کا عزم کریں۔

🌿 قرآن سے تعلق، کامیاب زندگی کی ضمانت!

لوگ ایک ٹک ٹاکر کی شادی میں ہزاروں کی تعداد میں اکٹھے ہوں،  بھگدڑ میں کُچلے اور مارے جائیں ، مگر کبھی اپنے حقیقی مسائل ک...
02/11/2026

لوگ ایک ٹک ٹاکر کی شادی میں ہزاروں کی تعداد میں اکٹھے ہوں، بھگدڑ میں کُچلے اور مارے جائیں ، مگر کبھی اپنے حقیقی مسائل کے لیے باہر نہ نکلیں ، نہ آواز اٹھائیں ۔۔۔ تو پاؤں میں آ کر کچلے جانا ہی ان کی سزا ہے ۔ ان سے کسی قسم کی ہمدردی نہیں ۔یہ وہ زندہ لاشیں ہیں جو اپنا اور اپنے بچوں کا حق ساری عمر #سیاستدانوں اور #حکمرانوں کو کھلاتے ہیں ، اور خود #شادیوں پر فری کا کھانا کھانے پہنچ جاتے ہیں ۔ جو عوام ایک ٹک ٹاکر کی آواز پر زردے ، بریانی کی ایک پلیٹ اور قرعہ اندازی میں ایک سکوٹر کے لیے یوں تن ، من ، دھن وارنے کو تیار ہو ۔۔۔۔ اسے آپ اگلے پچاس سال میں بھی اپنے پاؤں پر کھڑا نہیں کرسکتے ۔ مسٹر پتلو ہوں یا مسٹر موٹو ۔۔۔ ان جاہلوں کی نسلیں بھی غلام ابن غلام رہیں گی ان کی!! ان کو بس ہانکتے رہو
اگر یہی عوام اپنے حقوق کے لیے نکلتی تو آج پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا۔
🚨مسٹر پتلو سمیت کے خلاف تھانہ موترہ میں مقدمہ درج

20/10/2026

Address

Village Bamkhel
Swabi
23430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Bamkhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share