BISE Abbottabad

Website Contact the organization

BISE Abbottabad Board of Intermediate & Secondary Education Abbottabad, Official Government Account
(263)

Detail of trials for Inter Board Sports for the Session 2026-27
28/10/2026

Detail of trials for Inter Board Sports for the Session 2026-27

Annual Sports executive body meeting for Inter Colleges and Private Schools (Male/Female)
28/10/2026

Annual Sports executive body meeting for Inter Colleges and Private Schools (Male/Female)

28/10/2026

سیکرٹری تعلیمی بورڈ ایبٹ آباد، ڈاکٹر منیر احمد سواتی صاحب، کنٹرول روم سے جماعت نہم کے فزکس کے پرچے کی آن لائن نگرانی کرتے ہوئے۔ کنٹرول روم میں تمام امتحانی مراکز کی براہِ راست نگرانی کی جا رہی ہے۔

Prof. Dr. Muneer Ahmed Swati Secretary BISE ABBOTTABAD visited  GHS Mirpur and Roots International School Abbottabad reg...
27/10/2026

Prof. Dr. Muneer Ahmed Swati Secretary BISE ABBOTTABAD visited GHS Mirpur and Roots International School Abbottabad regarding monitoring of SSC Annual Examination-II 2026

Observance of Kashmir Black day 2026
27/10/2026

Observance of Kashmir Black day 2026

27/10/2026

Observance of Kashmir Black day 2026

ایبٹ آباد بورڈ آنے والے سائلین کے لیے اے بی ایل کا قابلِ تحسین اقدام، چار لاکھ روپے سے زائد مالیت کی چیئرز فراہماہم کردا...
27/10/2026

ایبٹ آباد بورڈ آنے والے سائلین کے لیے اے بی ایل کا قابلِ تحسین اقدام، چار لاکھ روپے سے زائد مالیت کی چیئرز فراہم
اہم کردار ادا کرے گا۔
ایبٹ آباد بورڈ آنے والے سائلین کے لیے اے بی ایل کا قابلِ تحسین اقدام، چار لاکھ روپے سے زائد مالیت کی چیئرز فراہماہم کردار ادا کرے گا۔
ایبٹ آباد بورڈ آنے والے سائلین کے لیے اے بی ایل کا قابلِ تحسین اقدام، چار لاکھ روپے سے زائد مالیت کی چیئرز فراہم

ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی ) الائیڈ بینک لمیٹڈ نے عوامی سہولت اور سماجی ذمہ داری کے جذبے کے تحت ایبٹ آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آنے والے سائلین کے لیے چار لاکھ روپے سے زائد مالیت کی چیئرز فراہم کی ہیں۔بورڈ کی انتظار گاہ میں اے بی ایل کے اس اقدام کا مقصد والے طلبہ، والدین اور دیگر سائلین کو بیٹھنے کی بہترین سہولت مہیا کرنا اور ان کے لیے انتظار کے دوران آرام دہ ماحول فراہم کرنا ہے۔اس سلسلے میں اے بی ایل کے ریجنل ہیڈ بزنس بابر اقبال،ریجنل ہیڈ آپریشن اشفاق احمد منیجر الائیڈ بینک بورڈ برانچ وائب عباسی نے چیئرمین ایبٹ آباد بورڈ پروفیسر بابر ایاز عباسی اور سیکرٹری بورڈ پروفیسر منیر احمد سواتی کے ہمراہ چیئرز کی فراہمی کے موقع مختصر پروقار تقریب منعقد کی ۔ اس موقع پر صدر ایبٹ آباد پریس کلب سردار نوید عالم ،سابق صدر سردار شفیق احمد بھی موجود تھے ۔الائیڈ بینک کی جانب سے عوامی سہولت کے لیے اٹھایا گیا یہ اقدام قابلِ تحسین ہے، جس سے بورڈ میں روزانہ آنے والے سائلین کو فائدہ پہنچے گا۔ تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے نجی شعبے کا اس طرح تعاون عوامی خدمت کے جذبے کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ اداروں اور عوام کے درمیان بہتر روابط قائم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرے گا
ایبٹ آباد ،اے بی ایل کے ریجنل ہیڈ بزنس بابر اقبال کا چیئرمین ایبٹ آباد بورڈ پروفیسر بابر ایاز عباسی کے ہمراہ چیئرز کی فراہمی کے موقع پر فوٹو منیجر وائب عباسی ،اشفاق احمد ،سیکرٹری بورڈ پروفیسر منیر سواتی بھی موجود ہیں

26/10/2026

Prime Minister's Youth Chromebook Scheme (Pending Registration)
تمام متعلقہ طلباء وطالبات اور متعلقہ تعلیمی اداروں کے سربراہان سے گذارش ہے کہ مندرجہ بالا سکیم میں آج شام تک رجسٹریشن مکمل کرنا ضروری ہے تاکہ کروم بک کی تقسیم کا عمل شروع کیا جا سکے

Prime Minister's Youth Chromebook Schemeتمام متعلقہ طلباء وطالبات اور متعلقہ تعلیمی اداروں کے سربراہان سے گذارش ہے کہ من...
26/10/2026

Prime Minister's Youth Chromebook Scheme
تمام متعلقہ طلباء وطالبات اور متعلقہ تعلیمی اداروں کے سربراہان سے گذارش ہے کہ مندرجہ بالا سکیم میں آج شام تک رجسٹریشن مکمل کرنا ضروری ہے تاکہ کروم بک کی تقسیم کا عمل شروع کیا جا سکے

26/10/2026

Address

Murree Road
Abbottabad
22010

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BISE Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BISE Abbottabad:

Shortcuts

Share