Haq ki awaz
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haq ki awaz, Public Service, Javed colony Bahawalpur, Bahawalpur.
بہاولپور دھوڑ کوٹ کے علاقہ ٹھیڈی بنگلہ کے رہائشی بزرگ بے بس لاچار والد، بھائی اور بہن کی درد بھری دہائیاں ہماری پندرہ سالہ بچی کو بدمعاشوں نے اغوا کر لیا ہے ہمیں انصاف دیا جائے
18/06/2026
یہ سبھی کا واقعہ ہے تیز آندھی اور تیز بارش کے دوران درخت کو زور دار آگ لگی ہوئی ہے واہ رے قدرت تیرا نظام بستی گاڈر والا جلالپور پیر والا
افسوسناک واقعہ
مردان میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا دو پائلٹ شہید
بہاولپور میں منشیات فروشوں کا مکمل راج سرعام منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ عروج پر نوجوان نسل نشے کی لت میں مبتلا ہونے لگے ماڈل ٹاؤن بی کے قریب مسیح برادری کے چند افرد شراب بیچنے میں ملوث ہیں میڈیا کے نمائندوں کو ویڈیؤ بناتا دیکھا کر منشیات فروش شراب پھینک کر بھاگ نکلے پولیس کے اعلیٰ افسران سے فوری نوٹس لینے اور منشیات فروشوں کے خلاف فوری کارروائی کا عوامی مطالبہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، ایڈیشنل آئی جی پنجاب سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ اور آئی جی پنجاب راؤ عبد الکریم سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ بہاولپور کے رہائشی شہری احسن کو فوری بازیاب کروایا جائے
ڈیرہ غازی خان
پولیس سے ڈر کر مفرور ملزم کھجور کے اوپر چڑھ گیا ویڈیو وائرل منظر عام پر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bahawalpur
